نتائج تلاش

  1. نایاب

    آج کا موسم: اسلام آباد کا تغیر

    موسم ہی کیا یہاں تو انسان بھی بدل جاتے ہیں اک پل میں ۔۔۔۔۔۔۔ محترم بھائی اللہ کرے جیسے اک پل میں اسلام آباد کو موسم بدلا ۔ ویسے ہی یہاں کے صاحب اقتدار بدل جائیں ۔ اور آنے والوں کی پالیسیوں سے سوہنی دھرتی پر پھیلا کرپشن کا موسم بھی بدل جائے۔۔۔۔۔۔۔ آمین
  2. نایاب

    نورِ سحر چارپائی سے اتر گئی

    ماشاءاللہ بٹیا رانی تو بہت سمجھدار لگ رہی ہے ۔۔۔۔ اللہ تعالی نصیب اچھا فرمائے دین و دنیا کی رحمتیں برکتیں عطا فرمائے آمین
  3. نایاب

    حضرت مولانا سید نذیر حسین دہلویؒ اور تصوف سلوک

    ابن آدم ہزار دائروں کا اسیر ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور " انسان " صرف " اسیر انس " اک " مرد حق " کے بارے اچھی معلوماتی شراکت
  4. نایاب

    بھوک ڈھل نہیں سکتی۔۔۔

    خیال بھائی کیا کسی تعریف و تنقید کی محتاج ہو سکتی ہے ایسی تحریر جس کو پڑھتے سنتے ذہن اور وجود میں جذبات کے جوار بھاٹے اٹھنے لگیں ۔ آنکھوں سے سیلاب بہنے لگے ۔
  5. نایاب

    شو کمار بٹالوی میرا ڈھل چلیا پرچھاواں

    کلام سحر سے نکلنے ہی نہیں دیتا ۔۔۔۔۔۔۔ لفظ لفظ میں خیال کی اڑان سوچ کو کہیں ٹکنے ہی نہیں دیتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  6. نایاب

    بھوک ڈھل نہیں سکتی۔۔۔

    اففففففففففففففففففففف
  7. نایاب

    فورم کا نشہ ہو گیا ہے

    محترم امجد میانداد بھائی دلی دعاؤں بھری مبارک باد
  8. نایاب

    عمران خان لفٹر سے گر کر زخمی

    افسوناک خبر ہے ۔ اللہ تعالی اپنا کرم فرمائے آمین
  9. نایاب

    رحمت اور فضل

    محترم مرزا بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تکلف برطرف ۔ اتنی گہری تحریروں سے چونکا رہے ہیں آپ ۔ سر آئینہ تو آپ کا عکس ہے پس آئینہ کون ہے ۔۔۔۔؟ کہاں سے پائے ہیں ایسے نادر موتی ۔۔۔۔؟ ذرا دھیان رہے کہ " ٹھگ " اب آپ کو ٹھگنے کی کوشش میں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے کوئی جو اللہ تعالی کو قرض حسنہ دے ۔اللہ تعالی اسے بڑھا...
  10. نایاب

    بلا عنوان 3

    اسے تو المیہ کہنا بھی المیے کی توہین ہے ۔۔۔۔۔۔۔ کوئی دکھ سا دکھ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ الامان الحفیظ آخر کیوں اک باپ اس حد تک پہنچا کہ اپنی شریک حیات کی جان لیتے عزیز ازجان بیٹیوں کی زندگی برباد کرگیا ۔۔۔۔؟ اس کیوں سے بھرپور سوال کے ہزاروں جواب مگر حقیقت رب ہی جانے ۔۔۔ ہم مسلمان اسلام کے اصولوں کو بھول نام...
  11. نایاب

    عشبہ رانی کی صحت یابی کی درخواست

    ہو الشافی ہو الکافی وا اذا مرضت فھو یشفین صدق اللہ العظیم اک مالک دوجہاں اپنا کرم فرماتے بٹیا رانی عشبہ شہزادی کو صحت کاملہ و عاجلہ سے نواز دے آمین ثم آمین
  12. نایاب

    کچھ ذکر محفلین کا

    گویا ہم بھی وہیں موجود تھے ۔ چپ چاپ دیکھا کئے ۔۔۔۔۔۔۔ محترم سید بادشاہ بلا شبہ بہت گہری نگاہ سے پڑھا جناب سید زبیر بھائی کو ۔۔۔۔۔ یہ منحنی سی جسامت خود میں بلند پہاڑ سمیٹے ہوئے ہے ۔۔۔۔۔۔۔ ان جیسی ہستیوں کے لیئے ہی کہا گیا کہ ۔۔۔۔۔۔۔ سمٹ کو پہاڑ ان کی ہیبت سے رائی جس کا جتنا ظرف وہ اتنا ہی...
  13. نایاب

    انگلش

    بہت شکریہ بہت دعائیں میں رابطہ کرتا ہوں آپ دونوں محترم بھائیوں سے
  14. نایاب

    بچے من کے سچے

    ماشاءاللہ اللہ تعالی بٹیا رانی پر سدا مہربان رہتے دین و دنیا کے علوم سے نوازے آمین
  15. نایاب

    تاسف دعا کی درخواست

    اللہ تعالی آپ کے بھائی پر اپنا کرم فرمائے اور صحت کاملہ و عاجلہ سے نوازے آمین
  16. نایاب

    لبنانی دہشت گرد تنظیم حزب اللہ تنظیم پر شامی فوج کا ساتھ دینے کا الزام ثابت

    ان عربیوں فارسیوں نے خوب پاکستان کو برباد کیا اپنے مفادات کی تکمیل کی ۔ اور وہ بھی یہود و نصاری سے ڈرا ڈرا یہود نصاری کی ہی بنی سازشوں پہ عمل پیرا ہوتے ہوئے ۔۔۔۔۔ جو پاکستان کے قیام کی مخالف تھے وہی ان عربیوں فارسیوں کے ایجنٹ بنے ۔ اور قوم کو تفرقے و انتشار کی آگ میں سلگا کر رکھ دیا ۔۔۔۔۔۔۔...
  17. نایاب

    لبنانی دہشت گرد تنظیم حزب اللہ تنظیم پر شامی فوج کا ساتھ دینے کا الزام ثابت

    امت مسلمہ کے وفاداروں نے اب تو اسرائیلی فضائیہ کی مدد بھی حاصل کر لی ۔۔۔۔ یہود و نصاری مسلمانوں کے سچے دوست ہیں شاید ۔۔۔۔۔
  18. نایاب

    جیل انتظامیہ پر ن لیگ کو ووٹ ڈلوانے کے لئے دباؤ

    پنجاب بھر کی جیلوں میں صرف 1110 ووٹر جرائم پیشہ ہیں ۔ سبحان اللہ باقی شاید 18 سال سے کم عمر ہیں سب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جن کا ووٹ ہی نہیں بنا ۔
  19. نایاب

    بچپن کے جیب خرچ کا بہترین مصرف (اک جھلک)

    کیا خوب تھے وہ دن بھی ۔۔۔۔۔ کیا ایسے دن لوٹ کر آٖ سکتے ہیں ہمارے پیارے دیس میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
Top