" علماء سو " اکثر ہی اپنی مفاد پرستی اور فساد و انتشار پر مبنی تبلیغ سے " مشہور عام " ہوتے ہیں ۔ " علماء حق " کبھی بھی " فتنہ و فساد " کو بڑھاوا نہیں دیتے ۔۔۔۔ اور ان شاءاللہ یہ " علماء سو " جو خود کو " مولاناؤں " صف میں قرار دیتے فتنہ و فساد کی آگ صرف اپنے مفاد کے لیئے بھڑکاتے ہیں ۔ اک دن یہ...