محترم بہنا ۔۔
وعلیکم السلام
ہنستی مسکراتی رہیں سدا آمین
بہت خوب سوال ہے آپکا ۔۔۔۔۔۔۔
اللہ تعالی بلند درجات سے نوازے والد صاحب کو ۔ آمین
ان کی یہ نصیحت سدا کارگر ہوئی کہ
اگر کسی کام کی جانب توجہ مرکوز نہ ہو رہی ہو ۔ تو " لا حول ولا قوت الا با اللہ " پڑھ کر " درود شریف " کا ذکر شروع کر دو ۔...
سچ کہا تھا قادری صاحب نے ۔۔۔
اور قادری صاحب کی صدا آج لاہور ڈیفنس اور کراچی تین تلوار کے دھرنوں کی صورت پھر گونج رہی ہے ۔
پی ٹی آئی کے نوجوان اپنے ووٹ کے استحقاق کے لیئے ڈیفنس لاہور میں دھرنا دیئے ہوئے ہیں ۔
تحریر اسکوائر کا لفظ اک بار پھر گونجنے لگا ہے ۔
اک نیا منظر نامہ تشکیل پا رہا ہے ۔...
بلا شبہ درست کہا محترم زبیر بھائی
اس واقعے پر غور کرتے جب آپ کی وفا شعار تابعدار اہلیہ کے بارے سو کوڑوں کی منت کا مقام آتا ہے تو یہ حقیقت بھی کھلتی ہے کہ آپ کی زوجہ محترمہ کی کسی بات سے آپ کے دل بیقرار سے جو صدا نکلی وہ دعا بن قبول ہوئی ۔۔۔۔۔
بلا شک ہدایت من جانب اللہ ہے ۔ اور " غوروفکر " کرنے والے ہی راہ پاتے ہیں ۔۔۔
وہ سچی مسبب الاسباب ذات کیسی کیسی راہوں پہ چلا نور سے منور کرتی ہے ۔ سبحان اللہ
" دل مضطر و بیقرار سے نکلی بے ساختہ صدا دعا بن جاتی ہے ۔"
بلا شک وہ اللہ سچا سوہنا ہی ہے جو کہ دل مضطر و بیقرار کی دعا کو سنتا اور قبول فرماتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ بنا کسی تخصیص کے
یہ وساوس صرف انسان کو اپنی لغزشوں سے آگہی دینے کا فرض ادا کرتے ہیں ۔
بلا شک بسم اللہ کی " ب " سے ہی " رحم " کے بحر بیکراں کی ابتدا ہو جاتی ہے ۔ جو ساری کائنات کو بلاتخصیص اپنے گھیرے میں لیئے ہوئے ہے ۔
سورہ المزمل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں بیان کردہ " ہدایت " انسان کو عبادت و ریاضت میں آسانیوں سے نوازتی ہے ۔
جسے اپنے رزق میں کمی کا شائبہ ہوتا ہو ۔ وہ اس سورت پاک کو...
1970 کے انتخابات سے ووٹ کی طاقت بارے جانکاری ملی ۔
ذوالفقار علی بھٹو کی شخصیت کا اسیر رہا ۔
1977کے انتخابات میں متحرک پارٹی کارکن رہا ۔
1988 میں ووٹ ڈالنے کا تجربہ ہوا ۔ اس کے بعد پردیس میں سیاست جاری رہی ۔
سیاست انسانی زندگی کا اک اہم عنصر ہے ۔ جو کہ عائلی اور معاشرتی زندگی میں...
سید بادشاہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کی محبتوں پر ممنون ہوں ۔۔۔۔۔۔۔
مجھ " بدھو عام سے ٹھگ " نے شاید آپ کو بھی ٹھگ لیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اساتذہ کرام محترم الف عین صاحب محترم فاتح بھائی محترم خلیل بھائی محترم مغزل بھائی صاحبان علم و ادب اور محترم عسکری بھائی جیسے معصوم فطرت کی صف میں ذکر کرتے مجھے تو ذرے سے...
محترم مظفر بخاری صاحب
محفل اردو پہ دلی خوش آمدید
آپ کے بارے جان کر اچھا لگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بزرگ مان اک سوال پوچھنے کی گستاخی کررہا ہوں ۔۔۔۔
یقین ہے کہ رہنمائی فرمائیں گے ۔۔۔۔۔۔۔
اس جہاں رنگ و بو میں آپ کو " اپنی کھوج میں " کے سفر پر نکلے نصف صدی سے زیادہ وقت گزر گیا ۔
اللہ آپ کو سدا سلامت...
ہو الشافی ہو الکافی
اذا مرضت فھو الیشفین ۔
محترم فارقلیط بھائی
جو ہو ذوق یقین پیدا تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حبہ السودا ۔۔ یعنی " کلونجی " کو اگر اک خاص ترتیب ذکر سے استعمال کرنا معمول بنا لیا جائے تو بلا شک فائدے کا سبب ۔
فرمایا کالی کملی والے نے کہ " کلونجی موت کے سوا ہر بیماری سے...
کیا کریں " من حیث القوم " ہم پاکستانی صرف " سوالی " ہی ہو گئے ہیں ۔ سوال ہی سوال ہیں ہمارے دامن میں ۔ ایسے سوال جنکا جواب تو ہم جانتے ہیں مگر اس جواب کو مانتے نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔