نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد آئیں مل کر عید کی خوشیاں منائیں۔۔:)

    اُف فوہ۔ مصروفیت میں ہمیں اس کا تو خیال ہی نہیں آیا!!!
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد آئیں مل کر عید کی خوشیاں منائیں۔۔:)

    تمام پاکستانیوں اور ہندوستانیوں کو بھی عید مبارک ، کہ ہمارے ہاں پہلی شوال ابھی ابھی ہوئی ہے۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    آج کی تصویر

    اتنی چھوٹی پانچ سات کلومیٹر کی غلطی تو چلتی ہے !!!
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    ’’سر نہیں ڈھانپ سکتی‘‘ بھارتی کھلاڑی ایران سے باہر

    ایران میں اسکارف مخالف تحریک کی سرگرم رکن گرفتار - World - Dawn News
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    تجزئیے اور تبصرے خبر: ملک میں نظام بدلنا ہے تو اقتدار میں آنا ضروری ہے، اقتدار میں تب آئیں گے جب ہم اچھے امیدوار لائیں گے : عمران خان سلیس اردو ترجمہ: میں وزیر اعظم بننا چاہتا ہوں، لوٹوں اور امپائر کے بل پر ہی سہی۔ تبصرہ: انوکھا لاڈلا، کھلن کو مانگے چاند خبر: سینیٹر مشاہد حسین سید کا کہنا...
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ‏صبح درزی کے پاس گیا اور پوچھا "ماسٹر جی میرا سوٹ سیتا وائٹ والا؟" وہ مجھ سے لڑ پڑا. بعد میں پتہ چلا درزی یوتھیا تھا
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    برائے اصلاح

    اس غزل کو تو آپ کی پابند بحور شاعری کے زمرے میں ہونا چاہیے!!!
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    برائے اصلاح

    خوب صورت۔ بہت عمدہ
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    عمران خان کا بی بی سی کے پروگرام ہارڈ ٹاک میں دیا گیا مکمل انٹرویو (اردو متن)

    اس منجھے ہوئے سیاستدان کے انٹرویو کا موازنہ اب ذرا کل کے اس لونڈے کے انٹرویو سے کیجیے جس کی شکل دیکھتے ہی اور جس کی آواز سنتے ہی ہم ہنس پڑتے ہیں۔ خود انصاف کیجیے۔ چینل وہی، پروگرام وہی، انٹرویور وہی!!!
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    عدنان بھائی ملامتی صوفی ہیں!!!
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مزید مفت ڈیٹا اور مفت وقت حاصل کرنے کے لیے *567# ملاکر 4 دبائیے اور یوں اپنے نرخنامے کو جدید سطح پر لے آئیے!!!
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی منظر نامہ

    خلا کا کیا پوچھتے ہیں بھائی! خلا میں تو گنجائش بسیار مخلوق مردم بیزار ایسے میں یہاں کی جوتم پیزار کہیں کوئی نہ ہو جائے عذر گزار اور بلالے اس خلائی مخلوق کو جو انگلی اٹھائے تو سب آؤٹ ہوجائیں اور امپائر کی باری آجائے جو ختم ہونے ہی پر نہ آئے!!!
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    عام انتخابات 2018: حلقہ جاتی سیاست!

    میاں صاحب کی پالیسی ہمیشہ سے یہ رہی ہے کہ نون لیگ بھلے الیکشن ہار جائے لیکن چوہدری صاحب اور پرویز مشرف اپنی سی نہ کرپائیں اور ان سے ٹکراکر بدلہ لیا جائے۔ ادھر زرداری کی پالیسی کچھ مختلف ہے۔ وہ بدلے کے بجائے مفاہمت میں یقین رکھتے ہین۔ بیوی کو ماردیا گیا ہے خیر ہے، چار کی مزید گنجائش پیدا ہوگئی۔...
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    کون کہاں کہاں اور کیسے کیسے عید گزارے گا؟

    واقعی جو مزہ عید کے دن سونے میں ہے، وہ مہمان نوازی یا سیر سپاٹے میں کہاں۔ ہاں عید پیچھے ٹر سمجھ ہی نہیں آتا، کیا کریں ،کیا نہ کریں۔
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    کون کہاں کہاں اور کیسے کیسے عید گزارے گا؟

    ہمارے جواب کے پہلے حصے میں زور اٹکنے پر تھا!!! دوسرے حصے میں اشارہ بدرجۂ احسن فدوی کی جانب تھا۔ اس کے بعد کراچی کے بھائی لوگوں کی جانب۔ آپ تیسری جانب سمجھے جو بہت خوب ہے۔ خوش رہیے۔
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    کون کہاں کہاں اور کیسے کیسے عید گزارے گا؟

    یوں بہن کے گھر اٹکنا؟؟؟ کبھی بھائی کی طرف (کراچی) بھی اٹکنے کا سوچیے
Top