-2-
تین جانور انسان کے بہت اچھے دوست ہوتے ہیں۔ ان تینوں میں گھوڑے ا ور کتے کی تو انسان سے وفاداری ضرب المثل ہے۔ بلی البتہ انسان دوست تو ہے لیکن اس گھر سے زیادہ پیار کرتی ہے جہاں وہ رہتی ہے۔ گھوڑا پالنے کی سکت ہم میں کبھی نہیں رہی، کتے کو نجس سمجھ کر نہیں پالا، بلی البتہ بچپن سے ہمارے گھر...