گوادر ساحل پر بڑی سکرین پہ میچ دکھانے کا اہتمام کیا گیا ہے.
قذافی سٹیڈیم میں معذور افراد اور طالبات کے لیے مفت ٹکٹس حاصل کی جا سکتی ہیں. نجم سیٹھی
پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے غیر ملکی کھلاڑیوں کی لاھور آمد.
شہری پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کو بے تاب
دس ہزار اہلکار سیکیورٹی کے لیے مامور...