لاہور کے قلب مال روڈ چیئرنگ کراس پر خود کش دھماکے میں ’’را‘‘ کے ملوث ہونے کے قومی امکانات موجود ہیں کیونکہ دھماکے کی نوعیت ماضی میں کالعدم تنظیموں کی جانب سے کئے جانے والے دھماکوں سے مختلف ہے۔ تحریک طالبان سمیت دیگر کالعدم تنظیموں کی جانب سے کئے گئے دھماکوں میں بال بیرنگ، لوہے کے نٹ بولٹ اور کیل...