دہشت گردوں نے پی ایس ایل فائنل کورکوانےکےلیےحملہ کیا
کراچی: گورنرسندھ محمدزبیرنےکہاہےکہ دہشت گرد پاکستان کی ترقی کے پیچھے پڑےہوئے ہیں۔
سماء ہیڈآفس آمد پرمیڈیاسے بات کرتےہوئے گورنر سندھ نےکہاکہ پچھلے برس پی ایس ایل فائنل دبئی میں کروانے کےبعد پلان تھاکہ اگلے فائنل لاہور میں کروایا جائے گا۔...