کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی حمایت میں گانا تیار
تو چھکے پہ چھکا لگائے جا
تو وکٹوں پہ وکٹیں گرائے جا
تو شان ہماری ہے کوئٹہ
تو جان ہماری ہے کوئٹہ
تو جیتے گا تو جیتے گا
ان شاء اللہ جیتے گا
سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ:
پی ایس ایل کے ذریعے پوری دنیا میں محبت اور امن کا پیغام جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ فائنل کی دونوں ٹیمیں کوئٹہ گلیڈی ایٹر اور پشاور زلمی میرے لیے میری دونوں آنکھوں کی طرح ہیں۔