نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    پی ایس ایل کا فائنل میچ

    صادق شہہد گراونڈ میں میچ دیکھنے کے لیے سکرین آویزاں کر دی گئی.
  2. الف نظامی

    پی ایس ایل کا فائنل میچ

    پی ایس ایل کی دھمال , گونجے گی امن کی تال.
  3. الف نظامی

    پی ایس ایل کا فائنل میچ

    گڑھی شاھو کا دانش سب سے پہلے سٹیڈیم میں پہنچ گیا. پی ایس ایل وکٹری آف پاکستان کا نعرہ لگایا.
  4. الف نظامی

    پی ایس ایل کا فائنل میچ

    پی ٹی آئی کے تین وزیر میچ دیکھنے لاھور پہنچ گئے.
  5. الف نظامی

    پی ایس ایل کا فائنل میچ

    دیوانوں نے پی ایس ایل کی شرٹیں خرپد لیں.
  6. الف نظامی

    پی ایس ایل کا فائنل میچ

    اکمل کا بلا چلے گا یا شہزاد باونڈریز کی دھوم مچائے گا.
  7. الف نظامی

    پی ایس ایل کا فائنل میچ

    پاکستان کے جھنڈوں کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ.
  8. الف نظامی

    پی ایس ایل کا فائنل میچ

    دونوں ٹیموں کے درمیان گھمسان کا رن پڑے گا. شہر شہر سکرینیں لگا کر میچ دیکھنے کا اہتممام.
  9. الف نظامی

    پی ایس ایل کا فائنل میچ

    کراچی سے خیبر. گوادر سے گلگت بلتستان میچ دیکھے گا پورا پاکستان.
  10. الف نظامی

    پی ایس ایل کا فائنل میچ

    ہر گلی ہر نگر پی ایس ایل کا شور. مودی سر پکڑ کر بیٹھ گیا.
  11. الف نظامی

    پی ایس ایل کا فائنل میچ

    کشمیر ہو یا کوئٹہ چمن ڈیرہ بگٹی خضدار تربت ژوب گوادر ہر جگہ ک کرکٹ ک کوئٹہ ک کشمیر. علی حیدر چلو واہگہ کی سرحد پر جہاں انڈین بھگوڑے فوجیوں کو میچ دکھانے کا بندوبست کیا گیا ہے.
  12. الف نظامی

    پی ایس ایل کا فائنل میچ

    منزل صرف قذافی سٹیڈیم. وزیر اعظم کی آمد کا امکان. عمران خان نے ہیلی کاپٹر میں پٹرول بھروانے کا حکم دے دیا.
  13. الف نظامی

    پی ایس ایل کا فائنل میچ

    کرکٹ بخار . پورا 104
  14. الف نظامی

    پی ایس ایل کا فائنل میچ

    موبائیل لائیں . سیلفیاں بنائیں.
  15. الف نظامی

    پی ایس ایل کا فائنل میچ

    اکبر بگٹی سٹیڈیم میں بڑی سکرین پر میچ دیکھنے کا اہتمام
  16. الف نظامی

    پی ایس ایل کا فائنل میچ

    کرکٹ دیوانوں کے سٹیڈیم میں ڈیرے.
  17. الف نظامی

    پی ایس ایل کا فائنل میچ

    گلوکارہ شگفتہ اعوان کینیڈا سے میچ دیکھنے پہنچ گئی.
  18. الف نظامی

    پی ایس ایل کا فائنل میچ

    خانہ بدوش بھی میچ دیکھنے پہنچ گئے.
  19. الف نظامی

    پی ایس ایل کا فائنل میچ

    وسیم اکرم انکلوژر کے لیے گیٹ نمبر 8 سے داخلہ ہو گا.
  20. الف نظامی

    پی ایس ایل کا فائنل میچ

    سرفراز دھوکا نہیں دے گا. خالصہ وفد کا بھنگڑا ڈالنے کے بعد بیان.
Top