ہم خاندانی امیر لوگ ہیں: نواز شریف کا عدالت میں بیان
میرے باپ ایک غریب لوہار تھا: شہباز شریف کا عدالت میں بیان
میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں: مریم نواز
الحمدللّٰہ لندن فلیٹس ہمارے ہیں: حسین نواز
لندن فلیٹس میں کرائے پر رہتا ہوں: حسن نواز
لندن فلیٹس ۹۰ کی دہائی میں خریدے...