ڈھائی سال ہونے کو آئے، چوہدری نثار نے ابھی تک پنجاب اسمبلی کے رکن کی حیثیت سے حلف نہیں اٹھایا۔ جس کا مطلب ہے کہ اس نے ابھی تک اسمبلی کے ایک بھی اجلاس میں شرکت نہیں کی۔ اس دوران دو بجٹ سیشنز مکمل ہوئے اور بہت سے اہم آئینی امور پر قانون سازی ہوئی۔
پاکستان کے آئین اور قانون میں بنیادی سقم کی وجہ...