اسامہ بن لادن نواز شریف کو مالی مدد دیتے تھے: سابق سفیر
اے پی پی
31 جنوری ، 2021
فائل فوٹو
امریکا میں پاکستان کی سابق سفیر عابدہ حسین نے کہا ہےکہ اسامہ بن لادن نواز شریف کو سپورٹ کرتے تھے اور مالی مدد دیتے تھے۔
اے پی پی کے مطابق عابدہ حسین نے نجی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ...