ان ہاؤس تبدیلی سے کھیل کے خاتمے کا آغاز
29/01/2021 نجم سیٹھی
حکومت کو چلتا کرنے کے تین طریقے ہوتے ہیں۔ پہلا مارشل لا، دوسرا وزیر اعظم کا استعفیٰ، تیسرا حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد۔
مارشل لا پہلے سے طے شدہ نہیں ہوتا۔ 1958 ء میں ایسے کوئی حالات نہیں تھے جن میں مارشل لا لگانا ناگزیر ہو، صرف...