مہنگائی کی شرح حکومت کے قیام کے بعد کم ترین سطح پر آگئی، وزیراعظم
ویب ڈیسک اتوار 31 جنوری 2021
مہنگائی کی شرح اگست 2018 سے بھی پہلے والی سطح پر آگئے، وزیراعظم۔ فوٹو:فائل
اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ میں نے اپنی معاشی ٹیم کو چوکنا رہنے اور مہنگائی کنٹرول رکھنے کو یقینی بنانے کی ہدایت کی...