پنجاب میں وہ بھی ساہیوال میں‘ جب آنے والے دنوں کے وزیراعظم نے‘ کوئلے سے بجلی پیدا کرنا شروع کر دی تومیں نے جس خوف سے چین جانا چھوڑ دیا تھا‘پاکستان آکر سمجھا کہ اب کالا سیاہ ہونے سے بچ جاوں گا لیکن خطرہ اپنے ہی وطن میں جنم لے رہا ہے ۔ وزیراعلیٰ شہباز شریف نے کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کی فیکٹری لگا...