رسول اللہ ﷺ کی ہم کو شفاعت کا وسیلہ ہے
شفاعت کا وسیلہ اور رحمت کا وسیلہ ہے
عجب ذاتِ مکرم ہے کہ ہر اعلی اور ادنیٰ کو
جنابِ شافعِ روزِ قیامت ﷺ کا وسیلہ ہے
بچو گے مومنو تم گرمئی خورشید محشر سے
لوائے حمد کے ظلِ رسالت کا وسیلہ ہے
بہ شکلِ عندلیبِ زار میں دن رات کہتا ہوں
کہ مجھ کو اُس گلِ باغِ رسالت...
متعلقہ:
قرآن مجید کے آٹھ اردو تراجم کا تقابلی مطالعہ از ڈاکٹر محمد شکیل اوج
اس کا دوسرا باب بعنوان قرآن حکیم کے اردو تراجم کی ابتدا اور اس کا ارتقائی جائزہ ضرور دیکھیے
ڈاکٹر احمد خان ، قرآن کریم کے اردو تراجم (کتابیات) ، مقتدرہ قومی زبان ، اسلام آباد
اے بتاثیرِ سحر عکسِ رُخِ تابانِ تو
آبِ حیواں رشحہء آبِ لبِ خندان تو
اے طفیلِ خاکِ پایت رونقِ باغِ جہاں
گلشنِ ایجاد برگے از بہارستانِ تو
حبذا صلِ علیٰ اے گیسوے خیرالوری ﷺ
مشکِ اذفر نفحہء از جنبشِ دامانِ تو
از تجلی ء رُخَت خورشید باشد لمعہ
ماہ فیضے ناخنے از دستِ نور افشانِ تو
باغِ عالم از...
متعلقہ:
کھجور کے تنے کی نبی کریم ﷺ سے محبّت کا بے مثال واقعہ
اسلام کے ابتدائی دور میں آقا دوجہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مسجدِ نبوی میں کھجور کے ایک خشک تنے کے ساتھ ٹیک لگا کر وعظ فرمایا کرتے تھے اور اس طرح آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کافی دیر کھڑے رہنا پڑتا۔
صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کو آپ...
سُتوں کی دیکھ کر حالت صحابہ سر بسر روئے
تمامی حاضرانِ مجلسِ خیر البشر ﷺ روئے
رُلائے جب کہ چوبِ خشک کو حضرت ﷺ کی مہجوری
کہو پھر عین غیرت سے نہ کیوں کر ہر بشر روئے
سنی جب اس ستونِ عاشقِ بے تاب کی زاری
رسول اللہ ﷺ کے اصحاب کہیے ، کس قدر روئے
کوئی ایسا نہ تھا اس بزم میں جس پر نہ تھی رقت
بہت روئے...
دردِ غم سے دل مِرا ہو جائے خالی، الغیاث!
دیکھ لوں گر روضہء عالی کی جالی ، الغیاث!
ہے یہی مرہم مِرا اِس سینہ ء صد چاک کا
ہے یہی کافی علاجِ اندمالی ،الغیاث!
یا شفیع المذنبیں یا رحمت للعالمیں
خاص محبوبِ خدا سلطانِ عالی ، الغیاث!
آج تک پیدا ہوا تم سا ، نہ ہووے گا کبھی
آپ ہیں سروِ ریاضِ بے مثالی،...
برائے اصلاح ٹیگ کے لیے پوسٹ میں @ لکھ کر رکن کا نام لکھیے اس طرح اس رکن کو اطلاع موصول ہو جائے گی۔ جب کہ موضوع (تھریڈ) کو ٹیگ کرنے سے رکن کو اطلاع موصول نہیں ہوتی اور اس ٹیگ کا مقصد بھی کچھ اور ہوتا ہے۔ ابن سعید
کیجیے کس زباں سے شکرِ خدا
کِیں عطا اس نے نعمتیں کیا کیا
ہر سرِ مُو ہو گر ہزار زباں
ہر زباں سے کروں ہزار بیاں
مُو برابر نہ ہو سکے تقریر
حمدِ خلاق و شکرِ رب قدیر
ہے و معطی و منعم و وہاب
جس کی رحمت کا کچھ نہیں ہے حساب
ہیں عنایاتِ ایزدِ غفار
یوں تو ہم سب پہ بے حساب و شمار
ہے مگر یہ عجیب فضل و...
نمونہ کلام :-
اردو کلام:-
کیجیے کس زباں سے شکرِ خدا
الہی !آپ کے الطاف ِ بے حد
جو حقِ ثنائے خدائے جہاں ہے
کوئی گل باقی رہے گا، نَے چمن رہ جائے گا
عاصیو جُرم کی دوا ہے درود
ہر مَرَض کی دوا درود شریف
بروزِ جمعہ پڑھے جو درود اور صلوات
دردِ غم سے دل مِرا ہو جائے خالی ، الغیاث !
سُتوں کی دیکھ کر...
مولانا کفایت علی کافی مراد آبادی کی نعت گوئی
مولانا کفایت علی کافی مراد آبادی ؒ کا ذکر جنگ آزادی 1857 کے شہیدوں میں تو ہوتا رہا۔ لیکن ایک نعت گو شاعر کی حیثیت سے ان کا ذکر کم سے کم ہوا۔
پروفیسر سید یونس شا ہ کی "تذکرہ نعت گویانِ اردو" اور ڈاکٹر ریاض مجید کے پی ایچ ڈی کے مقالے "اردو میں نعت...
عاصیو جُرم کی دوا ہے درود
کیا دوا عینِ کیمیا ہے درود
سب عبادت میں ہے شمولِ ریا
پر عباداتِ بے ریا ہے درود
ایک ساعت میں عمر بھر کے گناہ
کرتا معدوم اور فنا ہے درود
حشر کی تیرگی سیاہی میں
نور ہے، شمعِ پُر ضیا ہے درود
چھوڑیو مت درود کو کافی
راہِ جنت کا رہنما ہے درود
مولانا کفایت علی کافی مراد...
پروفیسر ڈاکٹر محمد ایوب قادری لکھتے ہیں: مولانا (کفایت علی کافی مراد آبادی)گرفتار ہوئے۔ پھانسی کا حکم ہوا تو مسرو ر ہوئے۔ جب قتل گاہ پر مولانا کو لے جایا گیا تو یہ کلام پڑھتے ہوئے خراماں خراماں تشریف لے گئے۔ (جنگِ آزادی 1857 واقعات و شخصیات صفحہ 565)
میں عاصی ہوں یہ مانا کام ہے میرا خطا کرنا
مگر ہے آپ ﷺ کا شیوہ عطاوں پر عطا کرنا
سماعت آپ کی ایسی کہ دھڑکن کی صدا سن لے
ضروری تو نہیں اپنی زباں سے التجا کرنا
سواری آ رہی ہے سیدہ زہرا کی محشر میں
ادب سے سر جھکا لو سب نہ اب اونچی نگاہ کرنا
نبی کے نام پر گھر بار اپنا سب لٹا ڈالا
کوئی سیکھے ذرا...