11 ستمبر 2017
حکومت 4 سال سے زائد عرصہ گزارنے کے باوجود بھی انرجی مکس میں ہائیڈل کا حصہ بہتر نہ کرسکی۔
ہائیڈل سے بجلی کی پیدوار میں گزشتہ سال کی نسبت 5.13فیصد کمی ہوئی ہے، ڈیزل سے بجلی کی پیدوار میں ایک سال کے دوران 2 فیصد سے زائد کا اضافہ ہواہے۔ ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کی پیدوار کیلیے مہنگے...