پاکستان اور بیلجئیم آخری لیگ میچ میں آمنے سامنے-
دونوں 3-3 پوائنٹس کے ساتھ بالترتیب 5 اور 6 نمبر پر براجمان ہیں-
جو ٹیم جیتے گی اسکے لئے موقع ہے کہ شائد آخری چمپئینز ٹرافی کا برانز میڈل میچ کھیلنے کو مل جائے-
ڈرا کی صورت میں 5ویں پوزیشن کی صورت میں 30 کو پھر ٹکر ہوگی-
کینیڈین ٹی ٹوئنٹی لیگ آج سے شروع ہو رہی ہے-
پہلے میچ میں آج ٹورنٹو نیشنلز کا مقابلہ وینکوور نائٹس سے ہوگا-
کافی بڑے نام دونوں ٹیمز میں شامل ہیں اچھا مقابلہ متوقع ہے-