ایک وقت تھا کہ ایک پارٹی نے بارہا کہا کہ وہ ختم نبوت پر کامل یقین رکھتے ہیں- متعدد مرتبہ مختلف پلیٹ فارمز سے اسکا اظہار کیا جاتا رہا لیکن تحریک و کپتان کی جانب سے مسلسل یہ کارڈ جاتا رہا ہے- یہاں تک کہ ووٹ بھی اسی بنیاد پر مانگے جا رہے ہیں-
یہ کپتان کا اپنا فعل ہے اور اسکا اور مالک کا معاملہ درست...