ادارے کے نزدیک اس دفعہ امباپے اور گریزمین لڑ سکتے ہیں-
تاہم ہماری پشینگوئی کے مطابق کوارٹر فائنل تک پرتگال کی رسائی ہے- البتہ فرانس کی آج کی پرفارمنس دیکھ کر لگتا کہ شائد ہی پرتگال انہیں کوارٹر فائنل میں روک پائے-
جرمنی میں ہوئے اس ورلڈ کپ کی کچھ کچھ ہی یادیں ہیں- تاہم زیڈان جی کا کمال شمال...