نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    برائے اصلاح - فلسفیؔ تیرے شہر کے عاشق

    خوب صورت خوب صورت۔ بہت سی داد۔ شاید یہاں "سہی"؛کا محل ہے۔ گو شکستہ سہی پہ سینے میں دل تو ہم بھی جناب رکھتے ہیں
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    فیصلہ کن قوتوں کو نواز شریف اور زرداری قبول نہیں

    یعنی آپ کہتے ہیں کہ حکومت اور عدلیہ فیصلہ کن قوتوں کے پیج پر ہی ہیں۔ یہ کون سا ویب پیج ہے؟
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    پاکستان کو دنیا کا سب سے محفوظ ترین ملک چن لیا گیا

    حکومت، عدلیہ اور فوج کے مشترکہ اجلاس میں یہ پتہ لگانے کے لیے ووٹنگ ہوئی کہ کون سا ملک بہترین ہے؟ تو جناب تقریباً متفقہ فیصلے میں پاکستان کو بہترین ملک منتخب کرلیا گیا۔ اگرچہ بیلٹ پیپر پر پاکستان کے علاوہ کوئی اور آپشن نہیں تھا، لیکن پھر بھی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چند وزرا نے بیلٹ...
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    فیصلہ کن قوتوں کو نواز شریف اور زرداری قبول نہیں

    شرم تو ذرا بھی نہیں آئی ہوگی سیلیکٹڈ وزیرِ اعظم کے لوٹے وزیرِ داخلہ کو فیصلہ کن قوتوں کا تذکرہ کرتے ہوئے! جب خود ہی مان رہے ہیں کہ فیصلہ کرنے والے کوئی اور ہیں تو اب ہم کیا کہیں.
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    قربتیں اور فاصلے

    کیا سماں اس بہار کا ہو بیاں ہر طرف ندیاں تھیں صاف رواں ایک گائے اور بکری از علامہ اقبال
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    منی بجٹ: بینک ٹرانزیکشنز پر ٹیکس ختم، سستے گھروں کیلئے قرض حسنہ اسکیم کا اعلان

    پتہ ہم دہرائے دیتے ہیں تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آوے۔ نیا پاکستان عظیم لیڈر پنڈ یو ٹرن چوک سیلیکٹڈ وزیراعظم کو مل کر محکمۂ زراعت کو ملے
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    قربتیں اور فاصلے

    جزاک اللہ محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل

    صرف اس لیے کہ آزاد نظم میں ایک ہی موضوع ہوتا ہے اور دو مصرعوں کے بعد مضمون مکمل نہیں ہوجاتا۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل

    فلسفی بھائی! آزاد نظم ہے لہٰذا مصرعوں کے درمیان لائین فیڈ نہ ہو تو بہتر ہوگا۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل

    خوبصورت نظم ہے۔ بس دومصرعوں میں ٹائیپو درست کرلیں۔ میں اس پنچھی کے جیسی ہوں میں اس قیدی کے جیسی ہوں
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    قربتیں اور فاصلے

    قربتیں اور فاصلے محمد خلیل الرحمٰن ( ایک انگریزی نظم کا ترجمہ) تم مجھ سے دور ہوکر، اِن فاصلوں میں کھوکر دِل سے قریب ہو تم، میرے رفیق و دِلبر تھے کیا حسین لمحے، جب ساتھ تھے تمہارے نذرِ گماں ہوئے اب لیکن وہ خواب سارے ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے، پگڈنڈیوں پہ جانا مجھ کو ہے یاد اب بھی خوشیوں کا وہ...
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل

    دراصل ان دونوں الفاظ کے اختتام پر کسرہ (زیر) ہے جو لکھا نہیں گیا. مرا بھی انتظارِ یار بے نام و نشاں نکلا مرا تو درد بھی سجاد بحرِ بے کراں نکلا
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل

    خوب صورت۔ خوب صورت اساتذہ کی آمد سے قبل ایک ٹائیپو کی جانب توجہ مبذول کرانا چاہتے ہیں۔ پہلے شعر میں بڑھی جو دوریاں کی جگہ ’’بڑھیں جو دوریاں‘‘ ہونا چاہیے۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    تاسف خالدہ حسین انتقال فرماگئیں

    وہ کہانیاں جو خالدہ حسین نہ لکھ سکیں معروف حسین12 جنوری 2019 ان کے بیشتر افسانے اور کہانیاں متوسط درجے کے گھرانوں کی عکاس ہیں۔ ان کے تمام کردار ان جذبات اور کیفیات سے لبریز ہیں جو ہمارے گرد عام ہیں۔ ’کئی کہانیاں ایسی ہیں جو میں لکھنا چاہتی ہوں، مگر یوں لگتا ہے جیسے میرے قلم میں اتنی طاقت...
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    آج کا سفر

    اندرون شہر ہشت نگری وغیرہ کی تصاویر بھی شریک کیجیے بہنا!
Top