افتخاررحمانی فاخر بھائی کیا بہتر نہ ہوگا کہ مطلع کے کسی ایک مصرع میں قافیہ تبدیل کردیں کہ اس کی موجودہ شکل میں دوسرے تمام اشعار کے قافیوں پر سوال اٹھیں گے۔
نیز "ساز خوانی" اور "جگر سے لگانا" جیسی تراکیب پر اعتراض کیا جاسکتا ہے۔
علیم خان کو جلد ڈرائی کلین کرکے بے گناہ بنا دیا جائے گا، پیپلز پارٹی
علیم خان کی گرفتاری سے متعلق کہا ہے کہ انہیں اوپر کے احکامات پر جلد ڈرائی کلین کرکے بے گناہ بنا دیا جائے گا۔
پیپلز پارٹی کے جنرل سیکریٹری وقار مہدی نے علیم خان کی گرفتاری پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 'عمران نیازی نے...
ملک تیزی سے آمریت کی آخری شکل یعنی فوجی ڈکٹیٹر شپ کی جانب گامزن ہے۔ پریس کو ’’منفی پروپیگنڈوں‘‘ سے باز رکھنے کے لیے حکومتِ وقت کا آمرانہ ہتھیار یعنی پریس پر قدغن عائد کرنا سیلیکٹڈ وزیرِ اعظم کا ایک بہت مہلک ہتھیار ہے۔ کیوں نہ پریس پر علانیہ سنسرشپ عائد کردی جائے، جو اخبار یا جو صحافی حکومت کے...
بہت خوب عرفان سعید بھائی، مزہ آگیا۔
تندئ قولِ معظم سے نہ گھبرا عرفان
یہ تو لکھے ہیں تری شان بڑھانے کے لیے
آپ سے درخواست ہے کہ ایسے تبصروں کو دل پر نہ لیں اور جس صنف میں آپ چاہیں صبع آزمائی کیجیے۔ محفل کی شان آپ سے ہے۔ہم آپ کے قاری ہیں
ہزل تو عبید انصاری بھائی پرانی بات ہوئی۔ اب تو وزل کا دور ہے۔ خدارا اس لڑی کے پہلے صفحے پر موجود ہمارے مضمون کو بھی پڑھ ڈالیے۔
اور ہاں! رائے شماری میں حصہ لینا نہ بھولیں.
واہ جناب کیا گنجینۂ معنی کا طلسم باندھا ہے۔ آپ کی نثر کے قائل ہوئے تو خیال آیا کیوں نہ وزل کی طرز پر اردو نثر کی ایک نئی قسم ’’ وثر ‘‘ ایجاد کی جائے؟
گلدستہ معنی کو عجب ڈھنگ سے باندھوں
اک پھول کا مضموں ہو تو سو رنگ سے باندھوں
ملاحظہ فرمائیے وزل کا لنک
وزل: ایک نئی صنفِ سخن کا تعارف
اروندہتی رائے کی کتاب چیک بک اور کروز میزائل کے دوسرے مضمون خوف و دہشت اور مشتعل بادشاہ سے اقتباسات۔
بعض اوقات میں سوچتی ہوں کہ دنیا دو طبقات میں تقسیم ہے، ایک طرف وہ لوگ ہیں جن کے طاقت کے ساتھ مراسم خوشگوار ہوتے ہیں اور دوسری طرف انسانوں کا وہ طبقہ ہے ، جس کے اندر فطری طور پر طاقت سے...