نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رب ارحمھما کما ربیانی صغیرا
  2. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد و آل محمد
  3. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد و آل محمد
  4. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد و آل محمد
  5. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد و آل محمد
  6. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد و آل محمد
  7. سیدہ شگفتہ

    ٹائپنگ مکمل مرثیہ: روشنی

    ہیبت ابھی طاری تھی جگر بند علی کی پاس آئے یہ ہمت نہیں ہوتی تھی کسی کی دشمن تھے مگر پھر بھی یہ خواہش تھی سبھی کی ہم پر نہ پڑے بوند کوئی خون نبی کی جب شمر نے یہ حوصلہ دیکھا نہ کسی کا سر کاٹ لیا بڑھ کے حسین ابن علی کا
  8. سیدہ شگفتہ

    ٹائپنگ مکمل ہجرت

    مکے سے مدینے کو چلے تھے جو پیمبر موجود نیابت کے لیے تھے وہاں حیدر شبیر مدینے سے چلے چھوڑ کے جب گھر چھوڑی تھی نشانی کو وہاں چھوٹی سی دُختر حیدر تو مدینے میں ملے جا کے نبی سے صُغرا نہیں مل پائی حسین ابن علی سے
  9. سیدہ شگفتہ

    ٹائپنگ مکمل ہجرت

    باطل سے کبھی ہم نہ ڈرے تھے نہ ڈریں گے قُرآن کا جو حکم ہے وہ کام کریں گے فریاد نہ ہوگی، نہ کبھی آہ کریں گے اس راہ میں مرنا ہے مقدر تو مریں گے جاں دے کے زمانے سے مٹانا ہے بدی کو آغوش میں لینا ہے حیاتِ ابدی کو
  10. سیدہ شگفتہ

    ٹائپنگ مکمل مرثیہ: روشنی

    تیروں کے کہیں زخم تھے ، تن میں کہیں پیکاں پیاسے کا لہو خاک پہ مقتل کی تھا ارزاں اک حشر سا برپا تھا سر عالم امکاں احمد کا نواسا تھا جگر خستہ و حیراں زخمی تھا مگر رُوح میں ایماں کی رو تھی اس بجھتی ہوئی شمع میں اسلام کی ضو تھی
  11. سیدہ شگفتہ

    ٹائپنگ مکمل ہجرت

    اُٹھے رہے دیں میں جو قدم رک نہیں سکتے دل میں لئے اسلام کا غم، رُک نہیں سکتے باطل سے کبھی حق کی قسم ، رک نہیں سکتے رُک جائے رَوش دہر کی، ہم رک نہیں سکتے ہے جان کا غم ہم کو نہ ڈر تشنہ لبی کا بھولے نہیں فرمان رسول عربی کا
  12. سیدہ شگفتہ

    ٹائپنگ مکمل مرثیہ: روشنی

    وہ لوگ ابھی رحم کی جو مانگتے تھے بھیک تھا جن کی نگاہوں میں زمانہ ابھی تاریک سجدے میں گئے شہ تو ہوئی ظلم کو تحریک ہاں رعبِ امامت سے نہ آیا کوئی نزدیک بس دور کے حملوں سے ہی یہ حال کیا تھا تیروں سے جسدِ شاہ کا ۔۔۔کیا تھا
  13. سیدہ شگفتہ

    ٹائپنگ مکمل ہجرت

    شبیر نے فرمایا کہ ہے حکم خدا کا طیبہ سے نکل جائیں تقاضا ہے فضا کا طوفان سا ہے شام میں اب جَور و جفا کا رُخ ہم کو بدلنا ہے زمانے کی ہوا کا اسلام کی آواز ہے، فریاد ہے دیں کی آیات صدا دیتی ہیں قُرآنِ مُبیں کی
  14. سیدہ شگفتہ

    ٹائپنگ مکمل ہجرت

    سرکارِ رسالت کی یہ ہجرت کا تھا منظر تھا ساٹھ برس بعد مگر عالم دیگر جب چھوڑ کے طیبہ کو چلے سبطِ پیمبر اصحاب نے روکا کہ کہاں جاتے ہیں سرور طیبہ کی سی آسائشِ جاں مل نہ سکے گی کوفے کی فضاؤں میں اماں مل نہ سکے گی
  15. سیدہ شگفتہ

    ٹائپنگ مکمل ہجرت

    یہ شام تھی مکے کی، اُدھر صبحِ مدینہ گہورہ مسرت کا تھا انصار کا سینہ پھولوں پہ وہ شبنم تھی کہ چہروں کا پسینہ ہر قلب تھا جذباتِ عقیدت کا خزینہ گھر سے نکل آیا تھا ہر اک راہ گزر تک بچھی ہوئی آنکھیں تھیں سبھی حدِ نظر تک
  16. سیدہ شگفتہ

    ٹائپنگ مکمل مرثیہ: روشنی

    تھا بھوکا پیاسا جو کئی دن کا مسافر گھر بھر کو لُٹا بیٹھا جو اسلام کی خاطر خدمت میں محمد کی اُسے ہونا تھا حاضر شبیر نے مقتل میں کیا سجدہ آخر سر، بارگہ حق میں جھکائے رہے شبیر اللہ سے لَو اپنی لگائے رہے شبیر
  17. سیدہ شگفتہ

    ٹائپنگ مکمل ہجرت

    مکے سے نکلنے کی عجب شام تھی وہ بھی تاریک ہوئی جاتی تھی لَو شمع حرم کی چھائی تھی ہر اک سمت فضاؤں پہ اُداسی تعمیر خلیلی کو بھی تھا رنجِ جُدائی نکلے جو نبی، غم سے نکلنے لگے آنسو خود چشمہ زمزم سے اُبلنے لگے آنسو
  18. سیدہ شگفتہ

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رب ارحمھما کما ربیانی صغیرا
  19. سیدہ شگفتہ

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رب ارحمھما کما ربیانی صغیرا
  20. سیدہ شگفتہ

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رب ارحمھما کما ربیانی صغیرا
Top