نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    ٹائپنگ مکمل لفظ از صبا اکبر آبادی

    تیری خاموشی تیرے ماتم کی ہے آئینہ وار ساڑھے تیرہ سو برس سے تو بھی ہے یوں سوگوار ہاں بہتر چاند تارے ہیں تیرے زیرِ کنار تیرا سرمایہ محمد کے نواسے کا مزار جنت گنج شہیداں ہے تیرے آغوش میں کیسے کیسے لفظ ہیں تیرے لب خاموش میں
  2. سیدہ شگفتہ

    اے روحِ قائد آج پھر تجدید عہد ہے تجھ سے!

    اے روحِ قائد آج پھر تجدید عہد ہے تجھ سے!
  3. سیدہ شگفتہ

    ٹائپنگ مکمل ہجرت

    کعبے سے سر دشتِ بلا آ گئے شبیر عباس لئے حیدر کرّار کی شمشیر اکبر سا جواں سرورِ کونین کی تصویر قاسم سا حسین سطوتِ سادات کی توقیر یاد آئے جسے دیکھ کے شبّر کی جوانی آنکھوں میں پھرے حیدر صفدر کی جوانی
  4. سیدہ شگفتہ

    ٹائپنگ مکمل لفظ از صبا اکبر آبادی

    کیوں بَہا وہ خون؟ کیوں کاٹا گیا اس کا گلا کیوں بھرا کنبہ مٹا، کیوں اُس کا آخر گھر جلا؟ ظلم، ایسا ظلم، یوں ظاہر بظاہر، برملا بول سکتی ہو تو منہ سے بول ارضِ کربلا لفظ ہوں تجھ میں اگر کچھ اطلاعِ راز دے کربلا ہاں اے زمینِ کربلا آواز دے
  5. سیدہ شگفتہ

    ٹائپنگ مکمل لفظ از صبا اکبر آبادی

    خون بھی کس کا، نبی کی گود کے پالے کا خون جسم میں جس کی روانی قلب میں جس کا سکون کربلا جس نے مٹایا اہلِ نخوت کا جنون رُعبِ شاہی کا نہ جس پر چل سکا کوئی فسون خون وہ جو غازہ کارِ عارضِ ایّام ہے جس کی سُرخی آبروئے ملت ِ اسلام ہے
  6. سیدہ شگفتہ

    مرثیہ: تکمیل شدہ عنوانات

    روشنی از صبا اکبر آبادی
  7. سیدہ شگفتہ

    ٹائپنگ مکمل مرثیہ: روشنی

    احوال مصائب کا صبا لکھ نہیں سکتا گھر کیسے محمد کا لُٹا لکھ نہیں سکتا -×---- اختتام ----×-
  8. سیدہ شگفتہ

    ٹائپنگ مکمل ہجرت

    اُس امن کے گھر میں بھی نہ تھے امن کے آثار احرام میں ملبوس وہاں بھی تھے کچھ اشرار تقدیسِ حرم سے تھے جو واقف شہ ابرار حج چھوڑ کے عمرے پہ قناعت کری ناچار دیکھا نہ رُخِ زیست کو مکے سے نکل کے درّانہ چلے خود ہی تعاقب میں اجل کے
  9. سیدہ شگفتہ

    ٹائپنگ مکمل مرثیہ: روشنی

    احوال مصائب کا صبا لکھ نہیں سکتا گھر کیسے محمد کا لُٹا لکھ نہیں سکتا جو دل پہ گزرتی ہے ذرا لکھ نہیں سکتا غم سے نہیں اب ہوش بجا لکھ نہیں سکتا یہ کاوشِ یک ہفتہ جو دے رنگ تو اچھا روشن رہے تحریر کا آہنگ تو اچھا
  10. سیدہ شگفتہ

    ٹائپنگ مکمل مرثیہ: روشنی

    اس ظلم کو دیکھا کئے سب اہلِ حرم ہائے احمد کے گھرانے پہ ہوا کیسا ستم ہائے روشن نہ رہا کوئی چراغ شب غم ہائے لفظوں کی جگہ خُوں اُگلتا ہے قلم ہائے اس طرح سر نوک سناں تھا سر شبیر سورج کی طرح جلوہ فشاں تھا سر شبیر
  11. سیدہ شگفتہ

    ٹائپنگ مکمل ہجرت

    اُس دُختر بیمار کو روتے ہوئے چھوڑا اشکوں سے رُخ زرد کو دھوتے ہوئے چھوڑا شبنم سے گُل رُخ کو بھگوتے ہوئے چھوڑا سلکِ گُہر آنکھوں سے پروتے ہوئے چھوڑا لبّیک بہ لب تھے جو تقاضے پہ اجل کے مکّے کو چلے حدِّ مدینہ سے نکل کے
  12. سیدہ شگفتہ

    --- اور ان کے حمایتی اور ان سے ہمدردی رکھنے والے اور ان کی محبت میں ظلم کو بربریت کو نظرانداز...

    --- اور ان کے حمایتی اور ان سے ہمدردی رکھنے والے اور ان کی محبت میں ظلم کو بربریت کو نظرانداز کرنے والے بھی اتنے ہی شقی القلب ظالم درندے ہیں یہ بھی اتنے ہی ملعون ہیں۔
  13. سیدہ شگفتہ

    درست کہا ذوالقرنین بھائی، یزید، شمر، حرملہ اور ان کے تمام ساتھی و پیر و کار شقی القلب ظالم...

    درست کہا ذوالقرنین بھائی، یزید، شمر، حرملہ اور ان کے تمام ساتھی و پیر و کار شقی القلب ظالم درندے ہیں۔ یہ اسلام دشمن کل بھی ملعون تھے، آج بھی ملعون ہیں اور ہمیشہ ملعون رہیں گے۔
  14. سیدہ شگفتہ

    یزیدیت کا شکار ایک اور معصوم پھول شہید

    یزیدیت کا شکار ایک اور معصوم پھول شہید
  15. سیدہ شگفتہ

    ٹائپنگ مکمل مرثیہ: روشنی

    سر کاٹ کے اک بار پکارا وہ ستمگر یہ کام بھی اب ختم ہوا دیکھ لے لشکر ہاں لُوٹ لو خیموں کو غریبوں کے سراسر اب کوئی مزاحم نہیں کس بات کا ہے ڈر اس قافلے کے سارے نشانات مٹا دو جب لُوٹ لو خیموں کو تو پھر آگ لگا دو
  16. سیدہ شگفتہ

    ٹائپنگ مکمل ہجرت

    کہتے ہیں کہ صُغرا میں تھی زہرا کی شباہت شبیر کی نظروں میں تھا انجام شہادت معلوم تھا ہونی ہے کیا کُوفے میں قیامت کس طرح سے بے پردہ پھرے گی وہاں عترت غیرت نے گوارا نہ کیا ابن علی کی بے پردہ شباہت ہو وہاں بنت نبی کی
  17. سیدہ شگفتہ

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رب ارحمھما کما ربیانی صغیرا
  18. سیدہ شگفتہ

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رب ارحمھما کما ربیانی صغیرا
  19. سیدہ شگفتہ

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رب ارحمھما کما ربیانی صغیرا
  20. سیدہ شگفتہ

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رب ارحمھما کما ربیانی صغیرا
Top