یہ آواز قیام پاکستان کے ابتدائی دور کے لوگوں کی یادوں کی چلمن میں آج بھی گوشہ نشین ہے۔
اس کرۂ ارض پر انسان اپنے ارتقائی لحاظ سے زندگی کے اس موڑ پر پہنچ گیا ہے، جہاں اس نے بہت سے نامعلوم کو معلوم میں بدل دیا اور رفتہ رفتہ غیب کی اس کھوج میں اس نے ستاروں پر کمندیں ڈالنی شروع کردیں، چاند...