انسانی جسامت کے برابر جیلی فش
برطانیہ میں خوطہ خوروں نے انسانی جسامت کے برابر ایک نایاب جیلی فش کی فوٹیج سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔بیرل جیلی فش برطانیہ کے کورن وال شہر کے ساحل پر پائی جانے والی سب سے بڑی جیلی فش ہے، جس کے 8 نوکیلے بازو ہوتے ہیں۔
لنک
ہماری اس ایپ کی مدد سے پوسٹ کی گئی تصویریں تاحال محفل پر موجود ہیں ۔اس سے پہلے کو تصویریں ہم نے پوسٹ امیج کی معرفت محفل پر پوسٹ کی تھی تقریبا ان سب پر ریڈ کراس آچکا ہے ۔
اس ایپ پر اپنی تصویر اپلوڈ کریں اور یہاں مہیا کیا گے ڈائیریکٹ لنک محفل پر تصویر والے آپشن میں پیسٹ کرکے اپنی پسندیدہ تصویر پوسٹ کر دیں ۔اس بات کا دھیان رہے کہ ایپ پر تصویر اپلوڈ کرنے سے پہلے آپ کو گوگل یا فیس بک کی آئی ڈی سے رجسٹر ہونا پڑے گا ۔