نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ماہر القادری غزل: دیوانہ کہیں ایسی باتوں سے بہلتا ہے

    کیا شاندار غزل شریک محفل کروائی ہے ، ہر شعر دل پر اثر کرنے والا ہے ، جزاک اللہ خیرا اجر کثیرا ۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اے خان سے ملاقات

    جی جی آپ نے درست فرمایا ، اہل محفل گواہ ہیں ۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اے خان سے ملاقات

    ویسے بھیا آپ نے بھی ماسیوں والی عادت پائی ہے ، جب ہی تو آپ ہر وقت ہماری ٹو میں لگے رہتے ہیں ، آج آپ نے خود پردہ اٹھا دیا ۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    ہم آپ سے بھر پور متفق ہیں ۔:p
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اے خان سے ملاقات

    یہاں تو ٹھرک کی ابتداء آپ کی جانب ہوئی ، اگر چھوٹے خان نے ترکی بہ ترکی جواب دیا تو ایسا کیا گناہ کیا ۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پاپے چائے کے ساتھ کھا کر ہماری تو کب کی صبح ہو چکی
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اے خان سے ملاقات

    اور پھر برتن بھی دھونا ہوں گے بھیا کو ، پھر تو بہت زیادہ ٹائم ہو جائے گا ۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اے خان سے ملاقات

    صبح صبح ہوتی ہے ، جلدی والی ہی صبح کہلاتی ہے ۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    السلام علیکم ابو کاشان بھائی آپ کو سالگرہ مبارک ہو۔

    السلام علیکم ابو کاشان بھائی آپ کو سالگرہ مبارک ہو۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اب رات کافی ہو چکی ہم سونے کی تیاری کرتے ہیں۔ شب بخیر
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اے خان سے ملاقات

    جب صبح بتانا ہی تھا تو ابھی سسپینس پھلانا ضروری تھا ۔ آپ بھی حد کرتے ہیں بھیا ۔ :at-wits-end::at-wits-end::at-wits-end:
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کا بہت شکریہ بھیا کہ آپ کی وجہ سے عبداللہ بھائی سے ہماری بات ہو سکی ۔

    آپ کا بہت شکریہ بھیا کہ آپ کی وجہ سے عبداللہ بھائی سے ہماری بات ہو سکی ۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مختصر ملاقات تھی 4 منٹ 20 کی کال پر بات ہوئی ۔ کل صبح 04:30 کو ان کی روانگی ہے ۔آئندہ ملاقات کا...

    مختصر ملاقات تھی 4 منٹ 20 کی کال پر بات ہوئی ۔ کل صبح 04:30 کو ان کی روانگی ہے ۔آئندہ ملاقات کا وعدہ بھی کیا ہے ۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محفل کے ہردلعزیز محفلین اے خان کے مختصر دورہ کراچی کے دوران ہماری ان سے آدھی ملاقات ۔

    محفل کے ہردلعزیز محفلین اے خان کے مختصر دورہ کراچی کے دوران ہماری ان سے آدھی ملاقات ۔
Top