کراچی کے طلباء نے امریکا میں آن لائن تقریری مقابلہ جیت لیا
کراچی کے دو طالب علموں نے امریکا میں آن لائن تقریری مقابلہ جیت کر بہترین طالب علم ہونے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔
ویسے تو پاکستان بھر میں بھی ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں، لیکن بات اگر کراچی کی ہو تو یہاں بھی بہت سے باصلاحیت طلبہ موجود...