نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چودہویں سالگرہ دل چاہتا ہے۔۔۔۔۔۔

    ہادیہ بہنا محفل پر دوبارہ تشریف لے آئیں ، اپنی معصومانہ شرارتوں سے محفل کو زعفران کر دیں۔ سالگرہ کے لیے کوئی منفرد اور دلچسپ سلسلہ شروع کریں۔ خوب ہلہ گلہ ہو ۔سب محفلین سالگرہ کے اس سلسلے سے بھرپور لطف اندوز ہوں۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چودہویں سالگرہ دو مثبت، ایک منفی!

    ارے بات وہ نہیں جو آپ سمجھے ، دراصل بات ہی پلے نہیں پڑی تو جواب ہم دے خاک۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چودہویں سالگرہ دو مثبت، ایک منفی!

    یہ آپ نے سب کو کن باتوں میں الجھا دیا، " ایک محفلین لیں " والی ترکیب تو پیچھے ہی رہے گئی ۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چودہویں سالگرہ دو مثبت، ایک منفی!

    اتنا مشکل سوال ؟ تھوڑا ہمیں ذہن میں رکھ کر سوال کریں تاکہ ہم تسلی بخش جواب دے پائیں ۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چودہویں سالگرہ دو مثبت، ایک منفی!

    صدقے جاؤ آپ کے انداز فلسفانہ کے۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چودہویں سالگرہ دو مثبت، ایک منفی!

    بھیا دیکھ لیں ہماری محبت کی تاثیر ، لوگوں کو آپ کے الفاظ میں ہمارا ہی عکاس نظر آتا ہے ۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چودہویں سالگرہ دو مثبت، ایک منفی!

    محمد تابش صدیقی بھیا مثبت صفات : دوستانہ شفیق مزاج پرخلوص باصلاحیت سوچ منفی صفت : اپنی شاعری پر زیادہ توجہ نہیں دیتے
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چودہویں سالگرہ دو مثبت، ایک منفی!

    فرقان احمد بھیا مثبت صفات : مدبرانہ سوچ عمدہ اسلوب ،بااخلاق منفی صفت : طنزیہ انداز
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چودہویں سالگرہ دو مثبت، ایک منفی!

    سید عمران بھیا مثبت صفات : بہترین لکھاری خوش مزاج منفی صفت : ہمارے دشمن
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جناب ہمارے لیے بھی ایک کپ بنادیں گے کیا ؟
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظرف اعلی پایہ ہے آپ نے
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پسندیدہ محفلین کے آٹو گراف

    جتنی اوقات ہے ہماری اس حساب سے ہی کاروبار سوچیں گے نا ۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پسندیدہ محفلین کے آٹو گراف

    کیوں کیا آپ کا محفل پر آلو چھولے کا ارادہ ہے
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پسندیدہ محفلین کے آٹو گراف

    جلے جلے ہم سے نہ جانے کیوں دشمن جلے ۔ :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چودہویں سالگرہ درجہ بندیوں کے حوالے سے تجاویز دیں

    پتا نہیں کیوں یہ ڈھیٹ پن کی عادت ہماری طبیعت کا خصوصی پہلو ہے ۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پسندیدہ محفلین کے آٹو گراف

    بہت خوب ، جزاک اللہ خیرا اجر کثیرا
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چودہویں سالگرہ درجہ بندیوں کے حوالے سے تجاویز دیں

    نا کریں اس بات پر پہلے ہی ہمیں تنبیہ کی جا چکی ۔
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    جی آپ کے شوق سے ہم بخوبی باخبر ہیں۔;)
Top