سزا یافتہ مجرم نواز شریف کے جھوٹے بیانات پر شیر شیر کے نعرے لگانے والے غلام پٹواری اپنا موازنہ عمران خان سے کر رہے ہیں جس کے سچے بیانات پر اس کے حامی تالیاں بھی نہیں بچاتے۔
کیس اس لئے واپس لیا کیونکہ براڈ شیٹ کو عدالتی حکم کے مطابق اپنے پیسے پاکستانی ہائی کمیشن کے اکاؤنٹ سے حاصل ہو گئے تھے۔ اس لئے واپس نہیں لیا کہ سزا یافتہ مجرم نواز شریف پر الزام جھوٹا تھا۔
لیکن مسلمانوں کا پیسہ شرعی لحاظ سے سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ پر لگ سکتا ہے۔
پیپلز پارٹی نے سینیٹ الیکشن میں حمایت کے لیے جماعت اسلامی سے مدد مانگ لی - ایکسپریس اردو
ظاہر ہے یہ برطانیہ ہے، پاکستان تو نہیں جہاں بڑے بڑے چوروں لٹیروں کو عدالتی حکم پر سزا دینے کی بجائے جعلی طبی رپورٹس بنا کر ملک سے فرار کروا دیا جاتا ہے۔