آئندہ کسی الیکشن میں گولی چلی، پولنگ اسٹیشن پر ہلڑ بازی ہوئی یا پولنگ کا عمل سست ہوا، الیکشن کے بعد پولنگ کا عملہ غائب ہوا یا تاخیر سے آر او کے دفتر پہنچا تو وہاں الیکشن اپنے آپ کالعدم قرار پائے گا۔ پاکستان میں الیکشنز کی شفافیت کیلئے یہ انقلابی قدم ہے اگر سپریم کورٹ الیکشن کمیشن کے اس تاریخی...