نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    سینیٹ ووٹ‌ کی خریداری: یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی ویڈیو سامنے آگئی

    2018 کے سینیٹ الیکشن میں پیپلز پارٹی کے دو سینیٹر صوبہ خیبر پختونخواہ سے بنوانے والے الیکشن کے بعد بھی تحریک انصاف میں ہی بیٹھے رہے یہاں تک کہ عمران خان نے ان کو جبرا پارٹی سے رخصت کیا۔ Imran Khan to expel 20 lawmakers from PTI - Global Village Space پاکستان میں ضمیر کی آواز کا مطلب بدترین...
  2. جاسم محمد

    سینیٹ ووٹ‌ کی خریداری: یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی ویڈیو سامنے آگئی

    درست فرمایا۔ ابھی یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی پریس کانفرنس سنی۔ موصوف کتنی ڈھٹائی سے فرماتے ہیں کہ حکومتی نمائندگان سے ووٹ مانگنا ان کا “حق” ہے۔ اگر ووٹ مانگ کر یا ہارس ٹریڈنگ کے ذریعہ ہی لینا ہے تو اسے ضمیر کی آواز کیوں کہا جا رہا ہے؟
  3. جاسم محمد

    سینیٹ ووٹ‌ کی خریداری: یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی ویڈیو سامنے آگئی

    ضمیر کا ووٹ = چوری چھپے ہارس ٹریڈنگ
  4. جاسم محمد

    سینیٹ ووٹ‌ کی خریداری: یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی ویڈیو سامنے آگئی

    اپنی مرضی کا ووٹ جس نے ڈالنا ہوتا ہے، وہ چھپ چھپا کر مخالف جماعتوں کے کارندوں سے نہیں ملتا۔
  5. جاسم محمد

    سینیٹ ووٹ‌ کی خریداری: یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی ویڈیو سامنے آگئی

    یوسف گیلانی کے بیٹے علی موسی گیلانی کی ووٹ خریدنے کی ویڈیو سامنے آگئی جس میں وہ چار اراکین سے کہہ رہا ہے کہ اگر انہیں اوپن بیلٹ پیپر ملا تو پھر وہ یوسف گیلانی کو ووٹ دیں، اور اگر ٹریس ایبل بیلٹ پیپر ملا تو پھر وہ اس پر ڈبل نشان لگا کر اپنا ووٹ ضائع کردیں۔ کل کی بات ہے جب یوسف گیلانی نے سب...
  6. جاسم محمد

    سینیٹ ووٹ‌ کی خریداری: یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی ویڈیو سامنے آگئی

    اعتراف کر لیا۔ یعنی ویڈیو اصلی ہے۔
  7. جاسم محمد

    سینیٹ ووٹ‌ کی خریداری: یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی ویڈیو سامنے آگئی

    اس سے کیا موقف لینا جب الیکشن کمیشن خود سپریم کورٹ کے سامنے سینا تان کر کہتا ہے کہ ہم نے ہارس ٹریڈنگ کے خلاف کوئی کاروائی کی نہ کریں گے۔ سینیٹ انتخابات ماضی کی ہی طرح خفیہ بیلٹنگ سے کرانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو
  8. جاسم محمد

    سینیٹ ووٹ‌ کی خریداری: یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی ویڈیو سامنے آگئی

    جمہوریت بہترین انتقام ہے، پاکستان کھپے، ووٹ کو عزت دو، فوج اور نیازی نے ملک تباہ کر دیا، پاکستان میں نہیں گٹر میں رہ رہے ہیں!
  9. جاسم محمد

    سینیٹ ووٹ‌ کی خریداری: یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی ویڈیو سامنے آگئی

    سینیٹ ووٹ‌ کی خریداری: یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی ویڈیو سامنے آگئی ارشد شریف 2 مارچ 2021 کراچی: سینیٹ الیکشن میں پاکستان ڈیموکریٹک موؤمنٹ (پی ڈی ایم) کے مشترکہ امیدوار یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی ووٹ خریداری کی ویڈیو اے آر وائی نیوز نے حاصل کرلی۔ اے آر وائی کو موصول ہونے والی ویڈیو ایک ہفتے...
Top