نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    سینیٹ ووٹ‌ کی خریداری: یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی ویڈیو سامنے آگئی

    الیکٹ ایبلز ہارس ٹریڈنگ کر کے شامل نہیں کئے بلکہ پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑ کر اسمبلی میں آئے ہیں۔ یعنی سینیٹ الیکشن میں وہ اس پارٹی کے سینیٹر کو ووٹ دینے کے پابند ہیں جس کے ٹکٹ ہولڈر کو عوام نے حلقہ سے جتوا کر اسمبلی میں بھیجا ہے۔ اب اگر یہ لوگ ایک پارٹی کا ٹکٹ رکھتے ہوئے کسی دوسری پارٹی کے...
  2. جاسم محمد

    سینیٹ ووٹ‌ کی خریداری: یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی ویڈیو سامنے آگئی

    پہلے جھوٹا الزام لگایا کہ عمران خان ہارس ٹریڈنگ کرنے والے اپنے اراکین اسمبلی کی فہرست جاری نہیں کرے گا۔ میں نے ۲۰۱۸ میں ہارس ٹریڈنگ کرنے والوں کی لسٹ دکھا دی جو خود عمران خان نے جاری کی تھی۔ اور ان سب کو اپنا ووٹ بیچنے کے جرم میں پارٹی سے نکالا تھا۔ اب بجائے اپنے پہلے جھوٹے الزام پر نادم ہونے...
  3. جاسم محمد

    سینیٹ ووٹ‌ کی خریداری: یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی ویڈیو سامنے آگئی

    تو پھر تحریک انصاف نے ۲۰۱۸ کے سینیٹ الیکشن میں بک جانے والے اپنے ہی ۲۰ اراکین اسمبلی کیوں نکالے؟ Imran Khan to expel 20 lawmakers from PTI - Global Village Space ثبوت، حوالہ، پارٹی سے نکالے گئے اراکین کی لسٹیں تک فراہم کر دی مگر بغض عمران ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا۔
  4. جاسم محمد

    سینیٹ ووٹ‌ کی خریداری: یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی ویڈیو سامنے آگئی

    چوروں، حرام خوروں کا بنایا ہوا آئین و قانون ہے۔ نظام کی اصلاح کیسے ہو۔ پی ڈی ایم نے تحریک انصاف کی سینیٹ میں اکثریت روکنے کیلئے ہر ممکن حربہ آزما کر دیکھا۔ مگر بالآخر جیت وزیر اعظم عمران خان کی ہی ہوئی۔
  5. جاسم محمد

    سینیٹ ووٹ‌ کی خریداری: یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی ویڈیو سامنے آگئی

    ۲۰۱۸ میں جو تحریک انصاف کے ممبران سینیٹ الیکشن میں بک گئے تھے ان کی فہرست جاری کر کے نکال دیا گیا تھا۔ آپ نے ان کی فہرست مانگی تھی جو دے دی گئی۔ اب جو ۲۰۲۱ کے سینیٹ الیکشن میں تحریک انصاف کے ممبران بکے ہیں ان کی بھی فہرست جاری کر کے نکال دیا جائے گا۔ انتظار فرمائیے۔
  6. جاسم محمد

    سینیٹ ووٹ‌ کی خریداری: یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی ویڈیو سامنے آگئی

    یہ رہی فہرست Imran releases names of PTI MPs who sold their votes in Senate elections
  7. جاسم محمد

    سینیٹ ووٹ‌ کی خریداری: یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی ویڈیو سامنے آگئی

    ہاں بیچارہ بہت ہی معصوم تھا۔ روٹی کو چوچی کہتا تھا۔
  8. جاسم محمد

    سینیٹ ووٹ‌ کی خریداری: یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی ویڈیو سامنے آگئی

    عمران خان نے 20 اراکین اسمبلی 2018 میں نکال دئے تھے۔ مزید کے خلاف ویڈیو آنے پر کاروائی چل رہی ہے۔ یوسف رضا گیلانی، ان کے صاحبزادے اور تحریک انصاف کے بکنے والے اراکین سب نااہل ہوں گے۔
Top