مخدوم سید یوسف رضا گیلانی
مخدوم اسے کہتے ہیں جس کی خدمت کی جائے،
سید یعنی اس کا تعلق آل رسول ﷺ سے ہے،
ملتان کا پیر گھرانہ، جو کئی دہائیوں سے سیاست میں ہے۔
آج علی موسی گیلانی کی ویڈیو ریلیز ہونے کے بعد یہ گھرانہ سیاست سے مستقل آؤٹ ہوگیا۔ لیکن جاتے جاتے پی پی اور ن لیگ کے بیانئے کو بھی اپنے ساتھ...