فوج جمہوری نظام چلنے دے سب ٹھیک ہو جائے گا۔ جمہوریت پسند
یہ جمہوری نظام ٹھیک ہو رہا ہے۔ جتنا بڑا مجرم مافیا اتنا بڑا عہدہ جمہوری طریقہ سے مل جاتا ہے :)
قوم کی حمایت سے مادر وطن کا تمام خطرات سے دفاع کریں گے،ترجمان پاک فوج
ویب ڈیسک ہفتہ 27 فروری 2021
پاکستان امن پسند ملک اور امن کےلیے کھڑا ہے، میجر جنرل بابر افتخار فوٹو: فائل
راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ قوم کی حمایت سے تمام خطرات کے خلاف ہمیشہ مادر وطن...