بالآخر محمد کیف کرکٹ سے ریٹائر - :D:)
تاہم یہ اننگ، فتح اور دادا سورو کا جشن سب کمال تھا-
NatWest hero Mohammed Kaif retires from cricket on 16th anniversary of memorable final
کینگسٹن جمیکا میں کالی آندھی کی بیٹنگ جاری-
ٹی ڈے 1
164-3
بریتھ ویٹ کی شاندار اننگ جاری-
اگر آج مزید 80 رنز جوڑ لئے گئے ایک وکٹ یا کم کے نقصان پر تو بنگالی برادرز پہلے میچ کی طرح یہاں سے بھی پہلے روز آؤٹ ہو جائیں گے-