جرمنز بھی کچھ کم نہیں تھے اس دفعہ-
چونکہ میں تھوڑی بوہت Bundesliga بھی فالو کرتا ہوں- مجھے تو لگتا تھا کہ اس سکواڈ سے ہی دو ٹیمز (مشرقی و مغربی) جرمنی بنا دیں تو فائنل انکے درمیان ہی ہوگا-
لیکن کوریا سے 2-0 سے ہار گئے- :/ :/
7 تو کھیل رہے تھے کل باقی حاجی بینزیما، رائبری وغیرہ کو اسکوڈ سے...