نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    کیوں جی، فرانس نے فیفا میں اپنا نک نیم محکمہ زراعت رکھا ہوا ہے-
  2. عبداللہ محمد

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    دو نہیں تو ایک گول تے ہور مارو کروشیا والو !! جہیڑا ایناں اٹس کمنگ ہوم لایا ہویا سی --
  3. عبداللہ محمد

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ماریو مینڈوزوکچ
  4. عبداللہ محمد

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    مریم افتخار کے "کون ہو بھئی تم؟" کی جانب سے بھی مبارکباد !!
  5. عبداللہ محمد

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    اس موقع پر مائیکل رئیسانی بےلک کا قول ہے کہ فتح فتح ہوتی ہے 2-1 سے ہو یا 7-1 سے وغیرہ وغیرہ
  6. عبداللہ محمد

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    تھری لائنز کیپر پکفورڈ کا شاندار بچاؤ !!
  7. عبداللہ محمد

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    نے مار کی ڈائیونگ سکلز کی جانب سے بھی مبارکباد وصول کی جائے-
  8. عبداللہ محمد

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ساریاں ٹیماں نوں فیفا بین وی کر دے تے فئیر وی جرمنی بمقابلہ برازیل فائنل نہیں ہو سکدا- :p
  9. عبداللہ محمد

    ومبلڈن اوپن 2018

    جوکووچ مقابلہ نڈال قابل دید سیمی فائنل ہوگا-
  10. عبداللہ محمد

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    چند ایک الفاظ کے ہیر پھیر کے بعد انگلینڈ کے لئے بھی یہی - :)
  11. عبداللہ محمد

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    گول کھاتے ہی انگلش ٹیم خول میں چلی گئی ہے- جبکہ کروشیا مزید پھنے خان بن گئی اے-
  12. عبداللہ محمد

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    میچ ہفتے کو کھیلیں یا اتوار کو اگر آج بھی 120 منٹ کھیلنے پڑے تو اگلے میچ کے لئے کمک وطن سے منگوانی پڑے گی-
  13. عبداللہ محمد

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ایوان پریسیچ کے توسط سے ایک مرتبہ پھر کافی قریبی معاملہ 72 واں منٹ کروشیا 1 انگلینڈ 1
  14. عبداللہ محمد

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    کروشیا !!!!
  15. عبداللہ محمد

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    25 منٹ باقی- کم آن کروشیا !!
  16. عبداللہ محمد

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    مانچسٹر یونائیٹڈ کھلاڑی جیسی لنگارڈ جی کے پاس کافی اوپن موقع تھا- تاہم گول اسکور کرنے میں ناکام 36 واں منٹ انگلینڈ 1 کروشیا 0
  17. عبداللہ محمد

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    کروشین کی حملوں والی حس جاگ گئی- ایشلے ینگ کی آخری لمحات میں اچھی "ٹھڈی" -
  18. عبداللہ محمد

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    کروشین کا پہلا عمدہ حملہ مخالف گول پر تاہم ہنوز گیند جال تک پہنچانے میں ناکام است -
  19. عبداللہ محمد

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    کروشین کیپر کا اچھا بچاؤ- 31 واں منٹ کروشیا 0 انگلینڈ 1
  20. عبداللہ محمد

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    کروشین کھلاڑی بھی فیڈرر زدہ کیفیت سے دوچار لگ رہے-
Top