ہیراتھ کی 422ویں وکٹ
ڈیل اسٹین کو پیچھے چھوڑتے ہوئے 9ویں نمبر پر-
اگلا شکار رچرڈ ہیڈلی 431 وکٹس -
افریقہ 32-5
یہ تو آج کا دن کیا یہ سیشن نکالنا بھی مشکل ہو گیا-
حمزہ جی گاڑی چلا رہے تھے وہ بھی لیفٹ ہینڈ تو اس طرف رش بہت تھا- 5 گھنٹے میں محض ریگل چوک تک ہی پہنچ پائے جم غفیر کی وجہ سے-
وہاں سے لاھور کو پیرس کے بعد نیویارک،جنیوا،لندن بنانے کی انگلی ہلائی اور ریلی ختم شد کرتے ہوئے ماڈل ٹاؤن روانہ -
بی کلاس ابھی نہیں مل سکتی SOP فالو کریں- صبح درخواست دیں اور حاصل کریں-
SOP: مغرب کے جیل میں کوئی داخل نہیں ہو سکتا-
اسیں آپ SOP آں- واڑو اینا نوں- بلے اوہ چالاک سجنا !!