نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کپتان قسم چُک لئی کہ روزانہ دی بنیاداں تے شرمندہ کرنا آیا 13 اچ بلے تے مہر لائی تے لائی کیوں؟
  2. عبداللہ محمد

    فیفا ورلڈ کپ 2018 تصویری و لفظی لطائف

    بیٹشائی جیسی ہیومر سینس درکار ہے-
  3. عبداللہ محمد

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    جو روٹ جی بھی انگلینڈ کی جانب سے سب سے زیادہ سینچریاں اسکور کرنے والوں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آ گئے ہیں- ]
  4. عبداللہ محمد

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    آج کے میچ کی ایک اہم بات یہ رہی کہ ایم ایس ڈی جی بھی 10ہزار کا آکڑا عبور کر گئے- انکے اس مائل سٹون کی تعریف کمار سنگاکارا کی زبانی-
  5. عبداللہ محمد

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    ارے صاحب ، ذرا سوچئیے !!
  6. عبداللہ محمد

    شیڈول کرکٹ ورلڈ کپ گیم 2018

    اگلے برس اس وقت سری لنکا ، انگلینڈ کو ہرا کر لارڈز میں جشن منا رہی ہوگی-
  7. عبداللہ محمد

    بنگلہ دیش کا دورہ ویسٹ انڈیز

    شکیب جی نے 6 وکٹیں حاصل کر کے کالی آندھی کی دوسری اننگ 129 رنز پر ہی سمیٹ جی- 335 رنز کے تعاقب میں بنگال برادرز 1-2
  8. عبداللہ محمد

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    86 رنز سے میچ انگلینڈ کے نام- سیریز 1-1 سے برابر فیصلہ کُن میچ قابل دید ہوگا-
  9. عبداللہ محمد

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    2014 میں برازیل نے تو تیسرے ہی منٹ میں کھا لیا تھا- گورے تو پھر بھی 120 سکینڈ زیادہ نکال گئے-
  10. عبداللہ محمد

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    لوکاکو ڈارلنگ ہیٹ ٹرک نہیں تو بریس ضرور مارنا- گولڈن بوٹ نہ جائے بس-
  11. عبداللہ محمد

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    فقہ سینچریہ کھپے است !!!
  12. عبداللہ محمد

    ومبلڈن اوپن 2018

    میچ شروع ہو چُکا- نڈال نے بالآخر 6 Dueces کے بعد پہلی گیم جیت ہی لی-
  13. عبداللہ محمد

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    مورگن جی نے فقہ ففٹیہ بلی دے دی ہے- اب جو جی کی دوہرا ادھ شتک ہوا ہی ہوا-
  14. عبداللہ محمد

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    ففقہ ففٹیہ کے امام آج دوہری ففٹی جڑیں گے- ایک پچھلے میچ کی-
  15. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بی بی بوہتی ججباتی نہیں ہو رہی!!
  16. عبداللہ محمد

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    کلدیپ جی نے سپیل کی دوسری ہی گیند پر بئیرسٹو جی کو پویلین کی واہ دکھا دی- 70-1 10 اعشاریہ 3 اوورز کا کھیل مکمل
  17. عبداللہ محمد

    پاناما پیپرز کیا ہیں؟

    ان لیکس پر تو محکمہ زراعت نے انی پاء چھڈی اے بھئی-
  18. عبداللہ محمد

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    کلدیپ جی آتے ہی ہوں گے-
  19. عبداللہ محمد

    جنوبی افریقہ کا دورہ سری لنکا

    اس سے پہلے نواک بمقابلہ نڈال بھی خاصے کی چیز ہو گی-
  20. عبداللہ محمد

    جنوبی افریقہ کا دورہ سری لنکا

    ڈی کوک جی بھی پویلین واپس- 36-6 ری ویو- مشکل لگ رہا بچنا- نوبال (کانٹا) ایج (کانٹا) پچ آؤٹ سائیڈ آف ٹک ہٹنگ ان لائن ٹک وکٹس ہٹنگ ٹک ری ویو ضائع شد
Top