این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ انتخاب کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
ویب ڈیسک جمع۔ء 5 مارچ 2021
الیکشن کمیشن کا ضمنی الیکشن کو کالعدم قرار دیکر نیا الیکشن کرانے کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے، تحریک انصاف
اسلام آباد: تحریک انصاف نے این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ انتخاب کرانے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ...
ڈسکہ کا الیکشن کس کے دباؤ پر کالعدم قرار دیا؟
اور وہ سزا یافتہ بھگوڑا جو نااہلی کے بعد سے لے کر اب تک سپریم کورٹ، الیکشن کمیشن، فوج، خفیہ ایجنسیز سب کو تسلسل کے ساتھ متنازعہ بنا رہا ہے ۔ اس انوکھے لاڈلے کو کیوں کچھ نہیں کہتے؟ :)
ہارس ٹریڈنگ کی ویڈیوز، سیاست دانوں کے آن ریکارڈ بیانات کہ ہم نے...
اخلاقی کرپشن شادی سے قبل کی تھی۔ جوانی میں کون نہیں کرتا؟ شادی کے بعد اخلاقی کرپشن کہیں ثابت ہوئی؟ عائشہ گلالئی اور ریحام خان عمران خان کی ذات پر ایک بھی الزام ثابت نہ کر سکیں۔
اسی طرح مالی کرپشن کا الزام۔ اپنے بنی گالہ گھر کی منی ٹریل 2017 میں جمع کروا کر سپریم کورٹ سے صادق و امین قرار دیا جا...
اسلام آباد کی سینیٹ کی دو سیٹیں تھی، ایک پر تحریک انصاف کو شکست ہوئی اور دوسری سیٹ پر تحریک انصاف کو فتح حاصل ہوئی۔
جس سیٹ پر شکست ہوئی، اس پر یوسف گیلانی کو 169 ووٹ ملے جبکہ حفیظ شیخ کو 164۔ سات ووٹ مسترد ہوئے۔
دوسری سیٹ پر تحریک انصاف کی امیدوار کو 174 ووٹ ملے۔ پانچ ووٹ مسترد ہوئے۔
ان نتائج کو...
عمران خان کی تحریک انصاف قومی اسمبلی اور سینیٹ میں ملک کی سب سے بڑی جماعت ہے۔ اور ملک کے تمام صوبوں سے نمائندگی رکھنے والی واحد جماعت ہے۔ یہ اگر شکست خوردہ انسان ہے تو پھر پی ڈی ایم کی صوبائی اور علاقائی جماعتوں کے لیڈران بہت کامیاب ہوئے انسان ہوئے:)
عمران خان کی جماعت کے پاس اس وقت اسمبلی میں آزاد امیدوار ملا کر بھی صرف 162 ووٹ ہیں۔ وزیر اعظم کی سیٹ برقرار رکھنے کیلئے 172 ووٹ درکار ہیں جو اگر اتحادی جماعتیں چاہیں تو نہ ڈال کر ان کی چھٹی کرا سکتی ہیں۔ منحرف ہونے والے اتحادیوں کیخلاف آرٹیکل 63 کے تحت کاروائی بھی نہیں ہو سکتی کیونکہ ان کا...
اصولا چیئرمین سینیٹ کا انتخاب بھی اوپن بیلٹ سے ہونا چاہئے۔ مگر اب چونکہ پوری اپوزیشن آئین پاکستان کے تحت سینیٹ انتخابات میں اوپن بیلٹ کی مخالفت کر چکی ہے۔ اس لئے اب اگر حکومت کا نامزد کردہ چیئرمین سینیٹ جیت جاتا ہے تو اپوزیشن اسٹیبلشمنٹ ، خلائی مخلوق، ایجنسیوں پر الزام نہیں لگا سکتی۔ :)
وہ الیکشن کمیشن جو سپریم کورٹ میں خفیہ بیلٹ کی حمایت کرتا رہا۔ سینیٹ انتخابات سے قبل جاری ہونے والی مختلف ہارس ٹریڈنگ کی ویڈیوز پر ستو پی کر سویا رہا۔ آج وزیر اعظم کی ایک تقریر پر اچانک بیدار کیسے ہو گیا؟ انتخابات میں شفافیت کی جنگ حتمی مرحلہ میں داخل۔ اب آر یا پار ہوگا۔
الیکشن کمیشن کا وزیراعظم کے خطاب کا نوٹس، خصوصی اجلاس طلب کرلیا
ویب ڈیسک ایک گھنٹہ پہلے
الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم کے خطاب پر اجلاس طلب کرلیا ہے(فوٹو، فائل)
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے قوم سے خطاب میں عائد کردہ الزامات پر الیکشن کمیشن نے خصوصی اجلاس طلب کرلیا ہے۔
ذرائع کے مطابق الیکشن...