ملک کا معاشی ڈھانچہ ٹھیک کرنے کیلئے عمران خان نے وعدہ کے مطابق عالمی سطح پر معترف معیشت دان ڈاکٹر عاطف میاں اور دیگر ایکسپرٹس کو اپنی معاشی مشاورتی کونسل میں شامل کیا۔ جواب میں عوام نے اتنا رولا ڈالا کہ چند دن بعد ہی ڈاکٹر صاحب سے استعفی لے لیا۔ جس پر دلبرداشتہ ہو کر ان کے ساتھ ٹیم میں شامل ہونے...