وزیراعظم کے 178 ووٹ کیسے۔
ٹوٹل 342
مائنس ڈسکہ 341
مائنس جماعت اسلامی 340
پی ڈی ایم 157پلس 3 آزاد 160
پی ٹی آئ 157 پلس 22 اتحادی پلس 1 آزاد ٹوٹل 180
مائنس اسد قیصر 179
مائنس فیصل واڈا 178
نوٹ
ڈسکہ کا1مائنس 342 میں سے کرنا ہے، نہ کہ پی ٹی آئی کے 180 میں سے۔ پٹواری جو ہوئے