مصدق ملک ن لیگ کے چند شریف اور پڑھے لکھے لوگوں میں سے ایک ہے۔ اسے تھپڑ مارنے کی مذمت ہونی چاہئیے۔
ویسے بھی سیاسی مخالفین کے خلاف متشدد رویہ اپنانے کی ہر صورت مذمت ہی ہونی چاہئیے، کیونکہ مہذب معاشروں میں ایسا نہیں ہوتا۔
تحریک انصاف کو اپنے کارکنان کی تربیت کرنی چاہئیے، ورنہ کیسے پتہ چلے گا کہ کون...