1989 میں اپوزیشن جماعتوں نے بینظیر کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروائی۔ اس وقت بینظیر کے خلاف گیارہ جماعتی اتحاد یعنی اسلامی جمہوری اتحاد قائم تھا، پنجاب میں نوازشریف وزیراعلی تھا جو کہ پنجاب سے پی پی کے اراکین کو توڑنے کی کوشش کررہا تھا۔ سندھ سے غلام مصطفی جتوئی بھی پی پی کے اراکین توڑنے کی...