نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    وزیر اعظم پاکستان کا پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ

    یہ معمہ ابھی بھی حل طلب ہے کہ اگر تحریک انصاف کو ایوان میں اکثریت کی حمایت حاصل نہیں تو اسی جماعت کی ایک خاتون امیدوار ۱۷۴ خفیہ ووٹ لینے میں کیسے کامیاب ہو گئی؟ یہ بات بھی قابل غور ہے کہ جب حفیظ شیخ پارٹی میں مقبول شخصیت نہیں تھے تو ان کو پنجاب یا کے پی کے سے بلا مقابلہ جتوا کر سینیٹ میں لایا...
  2. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ۲۰۱۲ میں جس شخص کو نااہل کروانے کیلئے کالا کوٹ پہن کر عدالت گئے تھے آج اسی کو ووٹ دے کر سینیٹر بنوایا اور مبارک باد بھی دے دی۔ لیکن پھر بھی ملک میں جمہوریت کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ اسٹیبلشمنٹ ہے۔ :)
  3. جاسم محمد

    سینیٹ ووٹ‌ کی خریداری: یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی ویڈیو سامنے آگئی

    تحریک اعتماد کے ووٹ کے بعد فہرست سامنے آئے گی۔
  4. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    شریفوں کے غلام کو الیکشن کمیشنر لگانے کا انجام۔ اب بھگتو۔ :)
  5. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    شہباز گل تو بس رونے والا ہے :)
  6. جاسم محمد

    سینیٹ انتخابات کا سب سے بڑا اپ سیٹ، یوسف رضا گیلانی کام یاب

    دو تین دن میں عمران خان اسمبلی میں موجود اپنی جماعت اور اتحادیوں سے دوبارہ اعتماد کا ووٹ لیں گے۔ اس دن جو اعتماد کا ووٹ نہیں دے گا وہی بکنے والوں کی فہرست میں شامل ہوگا
  7. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

  8. جاسم محمد

    سینیٹ انتخابات کا سب سے بڑا اپ سیٹ، یوسف رضا گیلانی کام یاب

    گڑ بڑ یوسف رضا گیلانی کی سیٹ پر ہوئی ہے۔ کیونکہ اسی اسمبلی سے پی ٹی آئی کی فوزیہ ارشد کیلئے حکومتی اتحاد کے نمبر پورے تھے۔ اب یہ ضمیر کی آواز تھی، ووٹوں کی خریداری یا محض اتفاق، اس پر دماغ کھپاتے رہیں :)
  9. جاسم محمد

    سینیٹ انتخابات کا سب سے بڑا اپ سیٹ، یوسف رضا گیلانی کام یاب

    جبکہ خاتون کی سیٹ پر پی ٹی آئی کی فوزیہ ارشد ۱۷۴ ووٹ لے کر اسی اسمبلی سے کامیاب۔ پی ڈی ایم کی امید وار نے ۱۶۰ ووٹ حاصل کئے۔ کل ۵ ووٹ مسترد ہوئے۔ یوں لگتا ہے پوری اسمبلی نے حفیظ شیخ سے آئی ایم ایف کا بدلہ لیا ہے :)
  10. جاسم محمد

    سینیٹ ووٹ‌ کی خریداری: یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی ویڈیو سامنے آگئی

    ووٹ ضائع کرنے والوں کی فہرست بھی جاری ہونی چاہیے۔
  11. جاسم محمد

    سینیٹ ووٹ‌ کی خریداری: یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی ویڈیو سامنے آگئی

    آپ کے زرداری نے بھی حکومتی اتحاد سے خریدے گئے ۲۰ میں سے ۱۵ لوگوں پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا :)
  12. جاسم محمد

    سینیٹ ووٹ‌ کی خریداری: یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی ویڈیو سامنے آگئی

    اسی لئے اب دوبارہ اعتماد کا ووٹ لے گا وزیر اعظم پاکستان کا پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ
Top