جس ملک میں ثابت شدہ ہار چور، عدالت عظمی سے نااہل شدہ شخص سر عام ووٹ خرید کر سینیٹر بن سکتا ہے وہاں کچھ بھی ممکن ہے۔
Pakistan's prime minister Yousuf Raza Gilani disqualified by supreme court | Pakistan | The Guardian
Gilani returns Turkish first lady’s diamond necklace
ویڈیو کی انکوائری ہو رہی ہے اور اس میں موجود افراد کو طلب کر لیا گیا ہے۔ آج وزیر اعظم نے مزید کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ یاد رہے کہ الیکشن کمیشنر عمران خان کا اپنا نامزد کردہ ہے۔
Sikandar Sultan Raja named new Chief Election Commissioner - Pakistan - DAWN.COM
ایوان نے اعتماد کا اظہار نہ کیا تو اپوزیشن میں چلا جاؤں گا، وزیر اعظم
ویب ڈیسک جمعرات 4 مارچ 2021
وزیراعظم سینیٹ انتخابات کے حوالے سے قوم کو اعتماد میں لیں گے.
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ ہفتے کو ایوان سے اعتماد کا ووٹ لوں گا اور سب کے سامنے پوچھوں گا کہ آپ کو...
کیونکہ جس اسمبلی نے تحریک انصاف کی خاتون امیدوار فوزیہ ارشد کو ۱۷۴ ووٹ دئے اسی اسمبلی نے تحریک انصاف کے ہی امیدوار حفیظ شیخ کو ۱۶۴ ووٹ کیسے دے دیے؟ ۱۰ ووٹ کدھر گئے؟ :)
بقول سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن سینیٹ کا الیکشن خفیہ بیلٹ پر ہوتا ہے۔ اگر یہ ایسا ہی ہے تو آپ پٹواریوں کو کیسے پتا چل گیا کہ ضائع ہونے والا ووٹ کس کس کا ہے؟ :)
اقتدار کی خاطر خاموش نہیں بیٹھوں گا عہدے کے لیے مقصد نہیں بدل سکتا، وزیراعظم
ویب ڈیسک جمعرات 4 مارچ 2021
میں اگر نظریہ پر سمجھوتا کر لوں حکومت کرنا آسان ہو جائے، وزیراعظم. فوٹو: فائل
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ میں بزدل نہیں مقابلہ کرنا جانتا ہوں، اقتدار کی خاطر خاموش ہو...
حال ہی میں جاری مختلف خفیہ ریکارڈنگز کے مطابق سندھ کی غریب عوام کا پیسا ہی سینیٹرز کی خریداری میں لگایا جاتا ہے :)
اپنا پیسا لگتا تو ہارس ٹریڈنگ کب کی ترک کر دیتے۔
اب حکومت اس پوزیشن میں ہے کہ دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس بلوا کر با آسانی ہر قانون پاس کروا سکتی ہے۔ اپوزیشن کے این آر او والے نخرے اب اٹھانے کی ضرورت نہیں رہی۔
اسی لئے سندھ حکومت اور پی پی پی نے خفیہ بیلٹ کے حق میں دلائل کیلئے اپنے تین تگڑے وکیل سپریم کورٹ میں سماعت کے وقت بھیجے تھے۔ یہ کرپٹ پارٹی ہارس ٹریڈنگ کو ہی جمہوریت سمجھتی ہے۔
حکومتی حلقوں میں اس وقت یہ کہا جا رہا ہے کہ جلد سے جلد اعتماد کا ووٹ لے لیں وگرنہ دیر کرنے پر اپوزیشن یا خلائی مخلوق اثر انداز ہو سکتی ہے۔ قریب قیاس یہی ہے کہ آج یا کل قومی اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ لیا جائے گا۔ سمری صدر پاکستان کو بھجوا دی گئی ہے۔
تحریک انصاف کی یہ “مہارت” تو ماننی پڑے گی کہ دن بھر دنیا جہاں کے الٹے سیدھے کام کر نے کے بعد رات کو پریس کانفرنس میں اپوزیشن کو پوری طرح رگڑا دے کر سوتی ہے۔ :)