نتائج تلاش

  1. دوست

    لکھنا۔ لکھاری بننا۔ رائیڑ بننا

    ایم اے اردو کر لیں۔ ایک ڈگری بھی ہو جائے گی اور ادب کی بنیادی اصناف کا علم بھی ہو جائے گا۔
  2. دوست

    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

    اس لنک میں دکھائی تو دے رہا ہے پنسل نستعلیق۔
  3. دوست

    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

    اچھا یہ والا۔ یہ تو میرے پاس بھی ہے۔
  4. دوست

    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

    ذاتی پیغام میں اس کی مزید تفصیلات عنایت کریں۔
  5. دوست

    گوگل کروم میں آٹومیٹک مختلف لنکس اور ایڈ سائٹس کھلنے کا مسئلہ

    میں نے چند ہفتے قبل ایک دوست کے لیپ ٹاپ کی ایڈ ویئر سے جان چھڑوانے کی کوشش کی تھی لیکن بعد میں ونڈوز ہی دوبارہ کرنا پڑی۔
  6. دوست

    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

    کھنگالیں کچھ نہ ہونے سے کچھ ہونا بہتر ہے۔ ذرا پنسل نستعلیق بھی دیکھیں کیسا ہے۔
  7. دوست

    جدید سائنس انسانی بقا کیلئے ممکنہ خطرہ، سٹیفن ہاکنگز!

    آج کل جتنا انٹر ڈسپلنری پر زور دیا جاتا ہے آپ کو جان کر حیرت ہو گی۔ سب کچھ آگے جا کر دو ہی سوال تلاش کرتا ہے کیا ہے اور کیسے ہے۔ ہاکنگ تھیوریٹیکل فزسسٹ ہے جن کا کام دستیاب ڈیٹا کی بنیاد پر نظریات تشکیل دینا ہوتا ہے۔ اس لیے وہ پیشن گوئی کر سکتا ہے۔ اسٹیفن ہاکنگ کو ثمر مبارک اور ہود بھائی سے ملا...
  8. دوست

    ترجمہ درکار

    فوری طور پر تو کچھ نہیں کر سکتا۔ آئندہ ہفتے میں شاید کچھ کر سکوں بشرط فراغت۔
  9. دوست

    آپکی مدد کی ضرورت هے،

    موبائل کو فیکٹری ری سیٹ کر لیں۔
  10. دوست

    جمیل نوری نستعلیق کرننگ اغلاط

    میرے بھائی آپ یہاں رولا نہ ڈالیں اور چند گنے چنے احباب سے پسِ پردہ رابطہ کر کے الفا بی ٹا کوئی بھی ٹیسٹنگ کروا لیں۔ کیا لوگ اتنے ہی وعدہ خلاف ہو گئے ہیں کہ اپنی زبان سے پھِر جائیں گے؟ میرا خیال ہے کہ اتنی انسانی اور اسلامی غیرت و حمیت لوگوں میں ابھی باقی ہے کہ وہ وعدے کا پاس کریں گے۔
  11. دوست

    جمیل نوری نستعلیق کرننگ اغلاط

    یہ اگلا ایک سال بھی ایسے ہی چلتا رہے گا۔ اس پر اب بندہ افسوس ہی کر سکتا ہے۔
  12. دوست

    جمیل نوری نستعلیق کرننگ اغلاط

    یعنی آپ کو پرانے احباب کی زبان پر بھی اعتبار نہیں ہے۔
  13. دوست

    جمیل نوری نستعلیق کرننگ اغلاط

    بی ٹا ٹیسٹنگ کرنی ہے تو دستورِ زمانہ کے مطابق کریں۔ لوگوں کو فونٹ فراہم کریں جو مختلف طرح کی تحاریر اس میں دیکھ کر مسائل رپورٹ کرتے رہیں۔
  14. دوست

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    میرا علم اس سلسلے میں محدود ہیں۔ ڈیسکٹاپ پر تو پہلے سٹار ڈکشنری ہوا کرتی تھی جس کے بعد گولڈن ڈکشنری اس کی جگہ استعمال ہوتی ہے۔ کلر ڈکشنری شاید کام کر سکے، لیکن مجھے نہیں معلوم کہ اس میں ڈکشنری فائلز کیسے ڈالی جائیں۔ عموماً اس کے بنے بنائے پیکجز پلے اسٹور سے ملتے ہیں اور وہ اس میں سے ڈاؤنلوڈ کر...
  15. دوست

    براوزر میں اردو ٹیکسٹ درست نہیں ہے ، کیوں؟

    براؤزر بدل کر دیکھیں۔
  16. دوست

    مخصوص صفحہ کیسے دیکھا جائے؟

    ہر دھاگے کے آخر میں صفحہ نمبر دیا ہوتا ہے۔
  17. دوست

    افریقی ریاست گیمبیا اسلامی جمہوریہ قرار

    جی اسی جانب اشارہ کیا گیا ہے۔ خبر نوے فیصد آبادی مسلمان ہونے کی نہیں ملک کا نام بدلنے کی تھی۔
  18. دوست

    بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ایڈیٹر اور مصنف کے تبصروں کا سٹائل

    ان کے تھیم کا مسئلہ لگ رہا ہے۔
  19. دوست

    افریقی ریاست گیمبیا اسلامی جمہوریہ قرار

    الفاظ کا ہیر پھیر ہے اور کچھ نہیں۔
  20. دوست

    محفل پر ایموجی

    اردو کے حوالے سے مقتدرہ قومی زبان اور ڈاکٹر سرمد صاحب کا ادارہ پاکستان کی نمائندگی کرتے رہے ہیں اور اردو کا یونیکوڈ میں ایک ہی معیار ہے۔
Top