ایسے:محفل کے کسی دھاگے کا کوئی مخصوص صفحہ دیکھنا ہو تو کیسے دیکھا جائے؟
مثال کے طور پر اگر میں نے صفحہ نمبر 56 دیکھنا ہے تو؟
میں تو صفحہ نمبر ایک سے شروع کرتے ہوئے 56 تک پہنچتی ہوں۔۔۔۔۔۔یا پھر آخر سے آتی ہوں۔۔۔
یہ مشکل مجهے بهی ہے۔محفل کے کسی دھاگے کا کوئی مخصوص صفحہ دیکھنا ہو تو کیسے دیکھا جائے؟
مثال کے طور پر اگر میں نے صفحہ نمبر 56 دیکھنا ہے تو؟
میں تو صفحہ نمبر ایک سے شروع کرتے ہوئے 56 تک پہنچتی ہوں۔۔۔۔۔۔یا پھر آخر سے آتی ہوں۔۔۔
شکریہ۔ میں نے ایسے ہی کیا ہے اور یہ تو بہت آسان ہو گیا۔ایسے:
www.urduweb.org/mehfil/threads/75430/page-13
تھریڈ زکے بعد دھاگہ نمبر اور پھر پیج نمبر ٹائپ کر کے براؤزر میں اینٹر کر دیں۔
اوپر حل چیک کریں۔یہ مشکل مجهے بهی ہے۔
مجھے تو اس کا حل پہلے سے ہی پتا تھااوپر حل چیک کریں۔
ہم نے اس مسئلے کا ایک حل شامل کر دیا ہے۔ اب لڑیوں کی فہرست کے صفحات یا لڑی کے صفحات کی تعداد زیادہ ہوگی تو پیجینیشن میں نظر آنے والے تیروں کے نشان متوقع انداز میں کام کریں گے اور ان کے چلتے کسی بھی صفحے کا انتخاب کافی سہل ہو جائے گا۔اس کام کے لیے زین فورو کا پیجینیشن کا نظام کافی عمدہ ہے، لیکن مسئلہ یہ ہے کہ دائیں سے بائیں زبانوں کے لیے وہ کام نہیں کرتا ہے۔
آئی فون کروم میں تیر پر کلک کرنے سے کچھ نہیں ہو رہاہم نے اس مسئلے کا ایک حل شامل کر دیا ہے۔ اب لڑیوں کی فہرست کے صفحات یا لڑی کے صفحات کی تعداد زیادہ ہوگی تو پیجینیشن میں نظر آنے والے تیروں کے نشان متوقع انداز میں کام کریں گے اور ان کے چلتے کسی بھی صفحے کا انتخاب کافی سہل ہو جائے گا۔
اینڈرائڈ گوگل کروم میں تو بالکل درست کام کر رہا ہے۔ کہیں کیشنگ وغیرہ کا مسئلہ تو نہیں؟آئی فون کروم میں تیر پر کلک کرنے سے کچھ نہیں ہو رہا
کیش ہی کا مسئلہ تھا۔ اب کام کر رہا ہے۔ زبردست!اینڈرائڈ گوگل کروم میں تو بالکل درست کام کر رہا ہے۔ کہیں کیشنگ وغیرہ کا مسئلہ تو نہیں؟
اب کام تو کر رہا ہے لیکن یہ نہیں پتا کہ کتنے صفحات ہو جانے پر یہ ایکٹیویٹ ہوتا ہے۔ 10 صفحات کے بعد شاید۔ہم نے اس مسئلے کا ایک حل شامل کر دیا ہے۔ اب لڑیوں کی فہرست کے صفحات یا لڑی کے صفحات کی تعداد زیادہ ہوگی تو پیجینیشن میں نظر آنے والے تیروں کے نشان متوقع انداز میں کام کریں گے اور ان کے چلتے کسی بھی صفحے کا انتخاب کافی سہل ہو جائے گا۔
آٹھ یا زائد صفحات کی صورت میں یہ تیر نمودار ہوتے ہیں۔اب کام تو کر رہا ہے لیکن یہ نہیں پتا کہ کتنے صفحات ہو جانے پر یہ ایکٹیویٹ ہوتا ہے۔ 10 صفحات کے بعد شاید۔